Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile
Hamid Mir حامد میر

@hamidmirpak

Journalist survived bombs & bullets. living like a fugitive. washingtonpost.com/sf/investigati… http://

ID: 213539531

linkhttp://youtube.com/@HamidMirOfficial calendar_today09-11-2010 04:59:38

49,49K Tweet

8,5M Followers

669 Following

Pirdhan Baloch (@pirdhanb) 's Twitter Profile Photo

ماہرنگ بلوچ کے ہاتھ میں بندوق نہیں ہے بندوق آپکے (ریاست) کے ہاتھ میں ہے انہوں نے اسلام آباد میں پرامن جدوجہد کی آپ نے ان پر لاٹھیاں اور پانی برسایا ۔۔ انہوں نے گوادر میں ایک دن جلسہ کرنا تھا آپ نے انکے جلسے کو اٹھارہ دنوں کے احتجاج میں تبدیل کردیا دہشت گرد کون ہے ؟

Geo Fact Check (@geofactcheck) 's Twitter Profile Photo

دعویٰ: آن لائن پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے ایک کمپاؤنڈ پر حملہ کرنے والی خودکش بمبار ماہل بلوچ وہی خاتون ہے جسے حال ہی میں بلوچستان ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کیا تھا۔ حقیقت:❌ دعویٰ غلط ہے۔ urdu.geo.tv/latest/378407-

دعویٰ: آن لائن پوسٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے ایک کمپاؤنڈ پر حملہ کرنے والی خودکش بمبار ماہل بلوچ وہی خاتون ہے جسے حال ہی میں بلوچستان ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کیا تھا۔

 حقیقت:❌ دعویٰ غلط ہے۔

urdu.geo.tv/latest/378407-
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

آج مولانا فضل الرحمٰن نے قومی اسمبلی میں ایک سوال اٹھایا ہے اور پوچھا ہے کہ کیا موجودہ پارلیمنٹ اپنے فیصلے خود کرنے کا اختیار رکھتی ہے یا نہیں ؟ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ #CapitalTalk

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

آٹھ ستمبر کو اسلام آباد میں تحریک انصاف ٹھوک کر جلسہ کریگی اور اگلی پچھلی ساری کسر نکال دیگی ، شیخ وقاص اکرم کا مکا لہرا کر اعلان اور بلال اظہر کیانی کا قہقہہ 😃

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

کوئی شرما رہا ہے کوئی گھبرا رہا ہے لیکن یہ نہیں بتا رہا کہ اڈیالہ جیل کے دروازے صبح سات بجے کس نے کھلوائے؟ 😂

Elon Musk (@elonmusk) 's Twitter Profile Photo

Ferreira is a principled & brave fighter for freedom of speech Brazil. He could have taken the easy way out. Instead, he fights for the freedom of the Brazilian people!! 🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷❤️🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷🇧🇷

PEN America (@penamerica) 's Twitter Profile Photo

When journalists like @LaurenChooljian are attacked online & off for doing their jobs, #pressfreedom is at risk. The sentencing of a man who threatened @NHPR reporters & vandalized their homes sends an important signal of accountability for terrorizing reporters in the U.S.

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کے ماڈل کو عدلیہ اور میڈیا پر بھی مسلط کرنے کی کوشش جاری ہے ۔بلوچستان میں ’’کنٹرولڈ ڈیمو کریسی‘‘ کا تجربہ ناکام ہوچکا اس ماڈل کو پورے پاکستان پر مسلط رکھنے کی کوشش دیگر سیاست دانوں کو بھی اختر مینگل کی طرح پارلیمانی سیاست چھوڑنے پر مجبور کر سکتی ہے jang.com.pk/news/1387537

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کے مسئلے پر الارمنگ صورتِحال ہے، لوگ عدالت آناچھوڑ چکے: سندھ ہائیکورٹ jang.com.pk/news/1387716

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کر دیا ہے کہ فوج کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں اس بیان کے بعد تحریک انصاف کو فوج کے ساتھ مذاکرات پر اصرار کرنا چاہئیے یا نہیں؟ #CapitalTalk

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض حمید کی ریتائرمنٹ کے بعد انکے ساتھ علیک سلیک ہوتی رہتی تھی تحریک انصاف کے باقی رہنماؤں سے بھی انکا رابطہ تھا لیکن اس رابطے کی کیا نوعیت تھی یہ مجھے معلوم نہیں ، رؤف حسن

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کے ایک معزز سیاستدان کا خیال ہے کہ بلوچستان کے سرداروں نے اپنے صوبے میں ترقی نہیں ہونے دی وہ بھول گئے سردار عطا ا للّٰہ مینگل نے بطور وزیراعلیٰ صوبائی اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پیش کی اُردو کو دفتری زبان بنایا لیکن صرف 9 ماہ کے بعد انہیں برطرف کر دیا گیا

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

اختر مینگل نے صرف حکومت سے نہیں بلکہ تحریک انصاف کے ساتھ بھی شکوہ شکائت کیا اور انہیں کہا کہ جب آپ کی حکومت تھی تو ہم نے اپنے مسائل کے لئے آپ سے اتحاد کیا لیکن آپ نے بھی ہمارے ساتھ کوئی وعدہ پورا نہ کیا اختر مینگل اپنا استعفیٰ واپس لئے بغیر ہی آج پاکستان سے باہر چلے گئے

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

الوداع پارلیمنٹ ! اب ہم اسوقت ملیں گے جب پاکستان میں قانون کی حکمرانی قائم ہو گی ، اختر مینگل قومی اسمبلی سے استعفیٰ واپس لئے بغیر ہی پاکستان سے چلے گئے

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

I have returned to Pakistan. The allegations circulating on social media are false. I will not respond to them. Saqib Nisar tribune.com.pk/story/2493820/…

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

“Mark my words, after 10–15 years we will have very soft borders in this region including Jammu and Kashmir and after 30–40 years we will have EU [European] style borders in South Asia,” scmp.com/week-asia/poli…

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

میر واعظ عمر فاروق کو آج ایک دفعہ پھر جامعہ مسجد سرینگر میں خطبے اور نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک کر گھر میں نظر بند کر دیا گیا یہ پابندیاں آج کی مہذب دنیا میں فسطائیت کہلاتی ہیں اور فسطائیت کہیں بھی زیادہ عرصہ قائم نہیں رہ سکتی فسطائی قوتوں کا انجام ہمیشہ برا ہی ہوتا ہے

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

بہت دنوں بعد چودھری شجاعت حسین صاحب کے ساتھ لمبی گپ شپ ہوئی جس میں وسیم سجاد صاحب، وجاہت حسین صاحب ، سالک صاحب اور محمد علی درانی صاحب کے علاوہ کچھ صحافی دوست بھی موجود تھے چودھری شجاعت صاحب کی ملکی حالات پر بڑی دو ٹوک رائے ہے آنے والے دنوں میں ان کا کردار بہت اہم ہو جائے گا