Haroon Sandhila(@haroon_sandhila) 's Twitter Profileg
Haroon Sandhila

@haroon_sandhila

ID:1420692555893723138

calendar_today29-07-2021 10:28:17

3,2K Tweets

63 Followers

586 Following

Zaid Zaman Hamid(@BTPakistan) 's Twitter Profile Photo

پانی کے کنویں کھودنا بہترین صدقہ جاریہ ہے۔۔۔ اور میدان جنگ میں مجاہدین اور مہاجرین کے لیے پانی کا انتظام کرنا افضل ترین جہاد میں سے ہے۔۔ اللہ اپ کو یہ موقع دے رہا ہے کہ اس خیر میں شریک ہو سکیں۔۔

پانی کے کنویں کھودنا بہترین صدقہ جاریہ ہے۔۔۔ اور میدان جنگ میں مجاہدین اور مہاجرین کے لیے پانی کا انتظام کرنا افضل ترین جہاد میں سے ہے۔۔ اللہ اپ کو یہ موقع دے رہا ہے کہ اس خیر میں شریک ہو سکیں۔۔
account_circle
🇵🇰 Pakistan 🇵🇰(@NaeemPeena) 's Twitter Profile Photo

Col (R) Saqib Munir™️ DG ISPR I have been sharing this video clip since so many years
but I think this clip is in English or what ? my friends, followers, and followers of my followers did not bothered to retweet !
we need right time awareness and
for that we need to retweet this clip as much as we can do !

account_circle
ترکیہ اردو(@TurkiyeUrdu_) 's Twitter Profile Photo

کی احد تمیمی کی قید سے آزاد ہو کر میڈیا کو بتایا نہ ہمیں سونے کے لئے بستر دیا جاتا اور فرش پر سوتے تھے، خواتین کو برہنہ کر کے ان کی تلاشی کی جاتی ہے

account_circle
Khawaja Yaseen Usmani(@YasinUsmani_Ofl) 's Twitter Profile Photo

فرعونی سوچ/ لہجہ ایک دن انسان کو ضرور نیچے گرا دیتا ہے۔ یہی گیلا تیتر تھا جو سیاسی مخالفین کو ٹانگنے اور گھروں سے اٹھانے کا مطالبہ کرتا تھا۔

account_circle
Veracity chant 🇵🇰🇵🇸🔻(@VeracityChant) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی کوئی بھی فوج،جنگی حکمت عملی اس قدر شجاعت جانبازی دلیری کا سامنا کر سکتی ہے؟؟
پاک فوج نےبھی 65 میں چونڈہ میں ایسا ثابت کیا
دشمن کی صفوں کے بیچ میں سے گزرتے ہوئے وقت کے خوفناک ترین ہاتھی پر بارودی سرنگ لگانا اور اس کو تباہ کر دینا
یہود و ہنود کے خواب و خیال میں نہیں تھا۔

account_circle
سفید داڑھی والے(@White_bearded) 's Twitter Profile Photo

یہ بہت اہم اور گہری دستاویزی فلم ہے ذرا اس کو غور سے دیکھیں۔۔
دنیا میں ہونے والی جنگوں کا بہت گہرا تعلق ایجنڈا ٢٠٣٠ سے ہے۔۔

account_circle