🇵🇰 تبسُّم🌹(@humeraaa28) 's Twitter Profileg
🇵🇰 تبسُّم🌹

@humeraaa28

ہم کو جو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں😊 ہم سے ہے زمانہ ، زمانے سے ہم نہیں ✌️
جانے والوں کو اجازت 🔥
رہنے والوں کو شکریہ 🙏

ID:761515883562934272

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3a@humeraaa28%2Fexclude%3Areplies&s=09 calendar_today05-08-2016 10:55:09

271,0K Tweets

17,5K Followers

152 Following

🇵🇰 تبسُّم🌹(@humeraaa28) 's Twitter Profile Photo

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بے شمار
جان و دل تم پر فدا اے دو جہاں کے تاجدار

میں اکیلا اور مسائل زندگی کے بے شمار
آپ ہی کچھ کیجیئے نہ اے شہہ عالی وقار

یاد آتا ہے طواف خانہ کعبہ مجھے
اور لپٹنا ملتزم سے والہانہ بار بار

ہو کرم سرکار اب تو ہو گئے غم بے شمار جان و دل تم پر فدا اے دو جہاں کے تاجدار میں اکیلا اور مسائل زندگی کے بے شمار آپ ہی کچھ کیجیئے نہ اے شہہ عالی وقار یاد آتا ہے طواف خانہ کعبہ مجھے اور لپٹنا ملتزم سے والہانہ بار بار
account_circle
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪❣️🇨🇦(@Neena_Alli) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 تبسُّم🌹 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌸

🌸 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ🌸

account_circle
Ahmad Raza(@Ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo


وَلِلّـٰهِ يَسْجُدُ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ مِنْ دَآبَّةٍ وَّالْمَلَآئِكَـةُ وَهُـمْ لَا يَسْتَكْبِـرُوْنَ
جو کُچھ آسمانوں اور جو سب زمین میں ہے جانداروں سے اور فرشتے ،سب کے سب صرف اللّٰہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں اور وہ تکبر نہیں کرتے
النحل 49

﷽ وَلِلّـٰهِ يَسْجُدُ مَا فِى السَّمَاوَاتِ وَمَا فِى الْاَرْضِ مِنْ دَآبَّةٍ وَّالْمَلَآئِكَـةُ وَهُـمْ لَا يَسْتَكْبِـرُوْنَ جو کُچھ آسمانوں اور جو سب زمین میں ہے جانداروں سے اور فرشتے ،سب کے سب صرف اللّٰہ ہی کو سجدہ کرتے ہیں اور وہ تکبر نہیں کرتے النحل 49 #السلام_عليكم
account_circle
🇵🇰🇸🇦 💧سادہ لوگ💧(@simple_ppl) 's Twitter Profile Photo

اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے

account_circle
انپڑھ پینڈو👀(@Nasirabbasa1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌻
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الانفال آیت 42
جب کہ تم پاس والے کنارے پر تھے اور وہ دور والے کنارے پر تھے اور قافلہ تم سے نیچے تھا اگر تم آپس میں وعدے کرتے تو یقیناً تم وقت معین پر پہنچنے میں مختلف ہو جاتے لیکن اللہ کو تو ایک کام کر ہی ڈالنا تھا جو مقرر ہو چکا+👇

account_circle
تنزیلہ وڑائچ(@tiawarraich) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 😊
صبح بخیر 😍
اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین🥀🤲

account_circle
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰(@Kanwal1270) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی🌄

اے اللّٰه ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں أتا، پھر بھی ہر روز ھاتھ پھیلائے اس یقین سے تجھ سے مانگتے ہیں، کہ تیرے سوا سننے والا کوئی نہیں۔

ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نا دیکھ، اس یقین کامل کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے🤲

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌄 اے اللّٰه ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں أتا، پھر بھی ہر روز ھاتھ پھیلائے اس یقین سے تجھ سے مانگتے ہیں، کہ تیرے سوا سننے والا کوئی نہیں۔ ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نا دیکھ، اس یقین کامل کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے🤲
account_circle
Freeda Rashad(@freedarashad27) 's Twitter Profile Photo

'لا الہ الااللہ' یہ پڑھنے کو چار الفاظ ہیں لیکن ان الفاظ کو جہاں قانون بنا لیا جائے وھاں رب کی رحمتیں برسنے کے لئیے ' مجبور' ھو جاتی ہیں ۔کیا ہم اس قابل ہیں کہ رب کی رحمت کے مستحق قرار پائیں ؟
گڈ مارننگ 🌹

account_circle
S A A D 💞 J️ A N I🇵🇰 🇵🇸(@real_jadoon) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ توڑنا نہیں جوڑنا سیکھیں کیوں کہ توڑنے والوں کی تو حویلیاں بھی ویران رہ جاتی ہیں
اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں۔

account_circle
𝕊ᵃή𝐚 нαᎥ𝔻𝔢я(@sana__110) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم کسی پہ بوجھ ہوتے ہیں بس وہ انسان انتظار میں ہوتا ہے کہ کب موقع ملے اور وہ ہمیں ذمہ دار ٹھہرا کے ہر چیز سے باہر نکل جائے ..!!!
🖤🖤🖤

account_circle
𝗞𝗔𝗦𝗛𝗜𝗙 🇵🇰(@AlagMizaj) 's Twitter Profile Photo

میں دُکھوں سے بھری کتاب ہوں،
مجھے ســوچ سمجھ کر پڑھ ذرا

مجھـــے سمجھ وہ بھی نہ سکا،
جسے نفســـیات میں کمــــال تھا
🙏😇🙏

account_circle