Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profileg
Rabbiya Bajwa

@iamrabbiyabajwa

Former Vice President of Lahore High Court Bar Association

Advocate Supreme Court of Pakistan,

Human Rights Activist

ID:1663587944580382742

calendar_today30-05-2023 16:48:00

128 Tweets

29,5K Followers

10 Following

Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانے اور سماج کو تبدیل کرنے کی جدوجہد کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں بس سیاسی شعور چاہیے
✌️✌️

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

تمام مسلمانوں کو عید مبارک 🌹
پاکستانی عوام کی حقیقی خوشیوں کے لیے جدوجہد جاری رہے گی

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

چھ ججز کا خط سنگین حالات کی طرف اشارہ کرتا ہے جس پر تمام وکلاء تنظیموں کو دو ٹوک موقف دینا چاہیے کسی قسم کی کمزوری یا خاموشی وکلاء کے ساتھ غداری ہے
تمام سیاسی جماعتوں کو اس معاملے پر آیین کے کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا ورنہ تاریخ کبھی معاف نہی کرے گی

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

عسکری، روایتی، کرپٹ اور موروثی سیاست سے عوام کی نفرت ہی اس الیکشن کا حاصل ہے
جلد جمہوریت کے نام پر شہنشاہیت کا نظام دفن ہو جائے گا
✌️✌️✌️

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف عسکریہ، عدلیہ اور اشرافیہ ہے ایک طرف عوام!

جدوجہد آ خری مرحلے میں داخل ✌️

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ نے بتا دیا عوام جیت گئی
✌️✌️✌️
کوئی اور اعلان قابل قبول نہی

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

جن کی منزل عوام کی حکمرانی ہےوہ اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کریں
ووٹ مزاحمت کا تسلسل ہے✌️

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور بشری بی بی کی عدت کا فیصلہ اعلی عدلیہ کےفیصلوں کی نفی اور انسانی وقار کے خلاف شرمناک فیصلہ ہے

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

عظیم وکیل رہنما، سابق صدر سپریم کورٹ بار، ٹریڈ یونین ایکٹوسٹ اور ایک بہت بڑے انسان رشید اے رضوی صاحب کے انتقال پر بہت افسردہ ہوں - انتہائی عقیدت سے انھی الوداع کہہتی ہوں اس عہد کے ساتھ کہ جب تک زندہ ہوں ان کی مزاحمتی جدوجہد پر آنچ نہی آنے دوں گی 😢

یہ منصف بھی تو قیدی ہیں ہمیں
انصاف کیا دیں گے

لکھا ہے ان کے چہروں پر جو
ہم کو فیصلہ دیں گے

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

کیا عدلیہ یہ چاہتی ہے کہ عمران خان یہ کہیں:
نو کورٹ نو جسٹس
تھیک یو چیف جسٹس

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ اور سائفر کیس کے غیر قانونی فیصلوں نے پاکستان کے نظام بے انصاف کے اس اصول پر مہر ثبت کر دی

نہ اپیل نہ وکیل نہ دلیل!

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سماج کروٹ بدل رہا ہے سیاست میں مڈل کلاس کا کردار بڑھ رہا ہے - سرمائے کی سیاست، موروثیت اور عسکری اداروں کی ریاستی نظام میں مداخلت کے خلاف عوام میں شدید نفرت پائ جاتی ہے

جنتا کی فتح دور نہی✌️

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

جسٹس فائز عیسی کے کردار کی وجہ سے عمومی طور پر وکلاء کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی ہے
اور وکلاء میں پرو اسٹیبلشمنٹ قوتوں کو تقویت ملی ہے-
لیکن وکلاء میں موجود مافیا کے خلاف ہم اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

چودہ افراد کے حقوق کو تحفظ دے دیا گیا 24 کروڑ کے حقوق پامال کر دیے
جسٹس منیر پھر زندہ ہو گیا
عسکری جمہوریت مردہ باد

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

اعلی عدلیہ کا جج اگر سیاسی آزادیوں اور بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے پر تعصب کا مظاہرہ کرے تو اپنے منصب پر فائز رہنے کا اہل نہی

account_circle
Rabbiya Bajwa(@iamrabbiyabajwa) 's Twitter Profile Photo

جنتااور جمہوری جدوجہد کرنے والوں کو نیا سال مبارک💐
غیرجمہوی قوتوں کے خلاف شدید مزاحمت کریں گے
2024 عوامی راج کا سال ہو گا ✌️✌️✌️

account_circle