Rana Ihsaan Afzal Khan (@ihsaanakhan) 's Twitter Profile
Rana Ihsaan Afzal Khan

@ihsaanakhan

Coordinator to Prime Minister of Pakistan on Implementation and Monitoring | Spokes Person, Govt of Pak |Ex-Member ECC Pakistan | Member CWC PML N | NA104

ID: 345330746

linkhttps://www.pakistantoday.com.pk/author/ihsan-afzal-khan/ calendar_today30-07-2011 12:16:22

5,5K Tweet

7,7K Followers

355 Following

Rana Ihsaan Afzal Khan (@ihsaanakhan) 's Twitter Profile Photo

🚧 When the PTI got its NOC cancelled, and prep for the so-called big showdown... but forgets to show up for the jalsa! 🙃 Guess the containers are just getting some fresh air. State admin: 1, PTI: 0. Maybe next time they'll remember the RSVP?

Hassan Khan (@khanhassankhan) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل صاحب کے ساتھ خصوصی نشست میں معاشی اور حکومتی کارکردگی سمیت بہت سے معاملات پر گفتگو ہوئی۔جس میں ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ انہوں نے بتایا کہ شہبازشریف صاحب جس محنت اور عزم کیساتھ کام کرتے ہیں #شہبازسپیڈ کا نام واقعی ان پر بلکل فٹ بیٹھتا ہے۔

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل صاحب کے ساتھ خصوصی نشست میں معاشی اور حکومتی کارکردگی سمیت بہت سے معاملات پر گفتگو ہوئی۔جس میں ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ انہوں نے بتایا کہ شہبازشریف صاحب جس محنت اور عزم کیساتھ کام کرتے ہیں #شہبازسپیڈ کا نام واقعی ان پر بلکل فٹ بیٹھتا ہے۔
Neo News (@neonewsur) 's Twitter Profile Photo

دیکھیئے پروگرام "صحافی"سینئرصحافی مطیع اللہ جان کیساتھ، آج 11:03بجے،صرف نیو نیوز پر #NeoNews #Sahafi Matiullah Jan Rana Ihsaan Afzal Khan Dr Humayun Mohmand Faisal Hussain

دیکھیئے پروگرام "صحافی"سینئرصحافی مطیع اللہ جان کیساتھ، آج 11:03بجے،صرف نیو نیوز پر
#NeoNews #Sahafi  Matiullah Jan  Rana Ihsaan Afzal Khan  Dr Humayun Mohmand  Faisal Hussain
Daily Nawa-i-Waqt (@nawaiwaqt_) 's Twitter Profile Photo

ہم تاجروں کے پریشر میں نہیں آئیں گے, ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہو گا۔رانا احسان افضل #TradersStrike #Strike #RetailSector #Taxes #Inflation #PMLN #RanaIhsanAfzal Rana Ihsaan Afzal Khan PMLN nawaiwaqt.com.pk/28-Aug-2024/18…

Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

ہم تاجروں کے پریشر میں نہیں آئیں گے۔ وزیرِ اعظم نے ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہے، ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہو گا۔ رانا احسان افضل Rana Ihsaan Afzal Khan

ہم تاجروں کے پریشر میں نہیں آئیں گے۔ وزیرِ اعظم نے ایف بی آر کی تنظیم نو کرنی ہے، ریٹیل سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں آنا ہو گا۔ رانا احسان افضل
Rana Ihsaan Afzal Khan
Live with Adil Shahzeb (@ashahzeblive) 's Twitter Profile Photo

تاجروں کیساتھ طویل مشاورت کے بعد ہی یہ ٹیکس سکیم ترتیب دی ہے حکومت اس سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔ کریڈٹ کارڈز سے خرید و فروخت کے ذریعے نان فائلرز کی نشاندہی ہوگی۔ ریٹیلرز اگر ٹیکس نیٹ میں آجاتے ہیں تو اس سے معیشت کو فائدہ ہوگا کوارڈینیٹر وزیر اعظم، رانا احسان افٖضل Rana Ihsaan Afzal Khan

Live with Adil Shahzeb (@ashahzeblive) 's Twitter Profile Photo

ٹیکسز کے خلاف ملک بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال چھوٹے تاجر اور ریٹیلرز کاحکومت سے مطالبہ کیا ہے ؟ ججز کی تعداد بڑھنے سے کس کو فائدہ ہوگا؟ Rana Ihsaan Afzal Khan Noor Alam Khan Adil Shahzeb مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں youtu.be/PkWdBvRDJIs

Beenish Saleem (@beenishsaleem) 's Twitter Profile Photo

کیا عمران خان جیسے شخص کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر ہونا چاہئیے ۔۔۔ سیاست میں مذہبی ٹچ کرنے والے، وکٹم بلیمنگ کرنے والے، اسامہ کو شہید اور طالبان کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے شخص کو آکسفورڑ یونیورسٹی کا چانسلر ہونا چاہئیے ۔۔ جو شخص اپنی بیٹی کو اوون نہ کرسکا وہ لوگوں کی بچیوں کا

HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آٓئی اسٹیبلشمنٹ سے NRO مانگ رہی ہے اور ایک ایک کرکے ہر ملک کا دروازہ کھٹکھٹا رہی ہے تاکہ عمران خان کو جیل سے نکالنے کے لیے پاکستان پر پریشر ڈالا جائے۔ حکومت کے ہر معاملے میں فوج سے پوچھ کے نہیں چلا جاتا۔ احسان افضل،وزیر اعظم کے کوورڈنیٹر @Monaalamm

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

SAHAFI@11 PM on NEO NEWS پارلیمنٹ پر حملہ، سیاسی جماعتوں کا موقف کیا؟ بڑا جرم کیا، علی امین کی تقریر یا پارلیمنٹ پر حملہ؟ علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے تک کہاں تھے؟ پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں پر مقدمہ درج ہو گا؟ فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی نے سینیٹر کیوں بنایا تھا؟ کیا پی ٹی آئی 21 ستمبر

SAHAFI@11 PM on NEO NEWS
پارلیمنٹ پر حملہ، سیاسی جماعتوں کا موقف کیا؟ بڑا جرم کیا، علی امین کی تقریر یا پارلیمنٹ پر حملہ؟ علی امین گنڈاپور 8 گھنٹے تک کہاں تھے؟ پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں پر مقدمہ درج ہو گا؟ فیصل واوڈا کو پی ٹی آئی نے سینیٹر کیوں بنایا تھا؟ کیا پی ٹی آئی 21 ستمبر
HUM News (@humnewspakistan) 's Twitter Profile Photo

کشیدہ سیاسی منظر نامے میں نواز شریف کہاں ہیں ۔۔۔ رانا احسان افضل نے بتا دیانام بتا دیا Mansoor Ali Khan Rana Ihsaan Afzal Khan

GTV News HD (@gtvnewspk) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور کی گرفتاری---؟ رانا احسان افضل نے وجہ بتا دی #AliAminGandapur #RanaAhsanAfzal #GForGharidah #GTVNews Rana Ihsaan Afzal Khan Gharidah Farooqi (T.I.)

ABN NEWS (@abnnewspk) 's Twitter Profile Photo

پولیس نے اگر لائن کراس کی تو سپیکر اس معاملے کو دیکھیں گے، رانا احسان افضل #ABNNews Alina Shigri Rana Ihsaan Afzal Khan