IHsAN UllAH SaQiB Imranist (@ihsanullahsaqib) 's Twitter Profile
IHsAN UllAH SaQiB Imranist

@ihsanullahsaqib

*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝
#ReleaseImranKhan

ID: 1093035011639558145

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100007798576763 calendar_today06-02-2019 06:33:49

15,15K Tweet

5,5K Followers

4,4K Following

IHsAN UllAH SaQiB Imranist (@ihsanullahsaqib) 's Twitter Profile Photo

ھھھھھ وہ ڈرافٹ تو حکومت کے پاس بھی نہیں ہے تو مولانا کو کیا دکھائیں گے حکومت خود سوچ رہی ہے پڑا نہیں کیا سانپ نکلے گا

Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے ہمارے جمہوریت اور پارلمان کی اوقات۔ وزیر قانون جس کی ائینی ذمہ داری قانون کو دیکھنا ہے، اس محترم کو ابھی ائینی ترامیم کی کاپی مل گئی ہیں۔ اور پھر راولپنڈی والے کہ رہے ہوتے ہیں کہ ہم سیاست میں کوئی مداخلت نہیں کررہے ۔محترم مداخلت تو ہم سیاست دان کررہے ہیں۔

یہ ہے ہمارے جمہوریت اور پارلمان کی اوقات۔
وزیر قانون جس کی ائینی ذمہ داری قانون کو دیکھنا ہے، اس محترم کو ابھی ائینی ترامیم کی کاپی مل گئی ہیں۔
اور پھر راولپنڈی والے کہ رہے ہوتے ہیں کہ ہم سیاست میں کوئی مداخلت نہیں کررہے ۔محترم مداخلت تو ہم سیاست دان کررہے ہیں۔
Rabia Bajwa (@adv_rabia5) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہائیکورٹ بار سمیت پاکستان بھر کی تمام بارز کا مطالبہ ہے کہ سنیارٹی کی بنیاد پر جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس بننے ہے اگلا، اگر حکومت نے کوئی قانون پاس کر کے منصور علی شاہ کا راستہ روکا تو وکلا تحریک بھی چلائیں گے اور حکومت کو گھر بھی بھیجے گے۔

Zahid Khan Marwat (@zahidkhanmrwt) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ شیر افضل خان مروت کی ضمانت منظور عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا

Zafar Ullah Wazir (@zafaro07_) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کے ذریعے فورتھ شیڈول میں ترمیم کے ذریعے کنٹونمنٹ ایریاز میں ٹیکسز، ٹولز یا دیگر سروسز کے چارجز لگانے کا اختیار بھی ان کو دینے کی تجویز ہے۔

آئینی ترمیم کے ذریعے فورتھ شیڈول میں ترمیم کے ذریعے کنٹونمنٹ ایریاز میں  ٹیکسز، ٹولز یا دیگر سروسز کے چارجز لگانے کا اختیار بھی ان کو  دینے کی تجویز ہے۔
Amir Khan (@iamirkhann) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ مجوزہ آئینی ترمیم سے متعلق قانونی حکمت عملی کے ساتھ سرپرائز دینے جارہے ہیں۔

بیرسٹر سلمان اکرم راجہ مجوزہ آئینی ترمیم سے متعلق قانونی حکمت عملی کے ساتھ سرپرائز دینے جارہے ہیں۔
Gul Zafar Khan (@gulzafarkhan) 's Twitter Profile Photo

جب مجھے گرفتار کیا گیا اور میرے بچوں کو ڈرانے کیلئے ایجنسی کا ایک بندہ ویڈیو بنانے اگیا تو میرا نعرہ تھا۔ خان تیرے جانثار ۔۔۔ بے شمار بے شمار

Mian Abbad Farooq MPA (@farooqabbad) 's Twitter Profile Photo

18 ستمبر سیاہ دن ہمارے بیٹے میاں عمار کو ہم سے بچھڑے 1 سال ہو گیا اور میاں عباد فاروق سے دور ہوئے 500 دن گزر گئے ایک ایک تکلیف یاد ہے ہمیں

18 ستمبر سیاہ دن
ہمارے بیٹے میاں عمار کو ہم سے بچھڑے 1 سال ہو گیا اور میاں عباد فاروق سے دور ہوئے 500 دن گزر گئے
ایک ایک تکلیف یاد ہے ہمیں
IHsAN UllAH SaQiB Imranist (@ihsanullahsaqib) 's Twitter Profile Photo

ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان نے اج باقاعدہ طور پر ڈیڈک چیئرمین عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ بہت بہت مبارک ہو ❤️ Dr. Hamid Ur Rehman PTI Ali Muhammad Khan Gul Zafar Khan PTI UK Barrister Gohar Khan KP Updates

ایم پی اے ڈاکٹر حمید الرحمان نے اج باقاعدہ طور پر ڈیڈک چیئرمین عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
بہت بہت مبارک ہو ❤️
Dr. Hamid Ur Rehman PTI Ali Muhammad Khan Gul Zafar Khan PTI UK Barrister Gohar Khan KP Updates
Arman Khanx (@arman_khanxik) 's Twitter Profile Photo

ہمیں اڈیالہ سے آرڈر آیا ہے کہ جلسہ ہوگا اور ہمارے لیے وہ آرڈر مقدم ہے، شیخ وقاص اکرم🔥🔥

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد آئی جی کو جو ٹکر شیر افضل خان نے دی ہے وہ کسی اور نے نہیں دی ہو گی، شیر افضل آئی جی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا، ان شاءاللہ

IHsAN UllAH SaQiB Imranist (@ihsanullahsaqib) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون نے صوبہ بھر میں چیک پوسٹیں ختم کرنے کا اعلان کر دیا اور صوبہ بھر جرگہ سسٹم بحال کرنے کا اعلان بھی کر دیا.

Haider Saeed (@haidersaeedpti) 's Twitter Profile Photo

اسد قیصر کو لاہور کے جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے بتایا ہے خان صاحب اور شاہ محمود قریشی کی تصویریں بہت پسند ائی ہیں قیدی نمبر 804 اور قیدی نمبر 805 زندہ باد زندہ باد