Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profileg
Khushi ptí 👁️‍🗨️

@imkushi1

wrítєr...✍/ ptí_ѕupportєr / 🇵🇰 / pαtríotíc /
ғᴏʟʟᴏᴡ my backup account ➾ @imkushi2

ID:1520087003538284546

linkhttps://twitter.com/search/?q=from:@imkushi1 calendar_today29-04-2022 17:06:21

144 Tweets

3,2K Followers

1,3K Following

Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر کپتان کے سپاہی اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں آپ کے اکاؤنٹ پروموٹ کرتے ہیں۔

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

پٹواری اپنی بہنیں لانگ مارچ میں کرائے پر بھیج رہے ہیں
اندر کی رپورٹ ہے 😂

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے سپاہی جو آج اپنے لیــڈر کیلئے نکلیں گے آئی ڈی کمنٹ کریں۔

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ایکــــ بات بہت یاد آتی ہے
' میں ان کو رُلاؤں گا '
اور آج یہ ہو رہا ہے کپتان نے بندے بندے نوں رُلا دتہ.... 😂

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں گھبرانا نہیں ہے ملک ہم عوام کا ہے کسی کے باپ کی جاگــــیر نہیں
ہمارا لیــڈر صرف کپتان ہے انشاءاللہ

جو. متفق ہیں ریٹویٹ کر کے آئی ڈی کمنٹ کریں ✌️

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں!
کوئی بھی ماں کے پیٹ سے جاہل پیدا نہیں ہوتا اس کے لئیے باقاعدہ ' ن لیگـــ ' جوائن کرنا پڑتی ہے.
آہو جی....

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ...
آج 3 ہزار فالوورز مکمل ہوئے
تمام فرینڈز اینڈ فالورز کا شُــــــکریہ 💐
ڈھیروں محبت اور سلامتیاں 🙌

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

اٹھو مسلمانوں!
اپنے رَبّ کو یاد کر لو

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

جن کی پہلی اور آخری پارٹی تحریک انصاف (PTI) ہے وہ اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں۔

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

مرشد عمران خان نے لانگــــ مارچ کا اعلان کر دیا ویلڈن سَر
اب انقلاب نہیں رُکے گا... ✌️

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

لکھنے کو لفظ نہیں ہیں دعا بس اتنی ہے
ارشد شریف کے قاتلوں کو ﷲ بد ترین موت دے اور کفن بھی نصیب نہ ہو..!!

آمیــــــن.. 💔😥

لکھنے کو لفظ نہیں ہیں دعا بس اتنی ہے ارشد شریف کے قاتلوں کو ﷲ بد ترین موت دے اور کفن بھی نصیب نہ ہو..!! آمیــــــن.. 💔😥
account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

عمران ٹائیگرز جن کے فالورز 2000 سے کم ہیں اور سو فیصد فولو بیک دیتے ہیں آئی ڈی کمنٹ کریں.

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

بغیــر کسی لالچ کے عمران خان کو سپورٹ کرنے والوں کو خلوص بھرا

💐
اسلام علیکم
صباح_الخير

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

بغضِ عمران میں وقت کے فرعونوں نے کتنی ماؤں کے کلیجے 💔 چیـــر دیے ہیں.
ﷲ انہیں نشانِ عبرت بنائے،
جو منافق نہیں ہیں وہ آمیــــــن بولو!

account_circle
Khushi ptí 👁️‍🗨️(@imkushi1) 's Twitter Profile Photo

'عمران خان' کے سپاہی جو ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے ہیں وہ اپنی آئی ڈی کمنٹ کریں۔

account_circle