Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profileg
Independent Urdu done

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK

ID:1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

42,6K Tweets

297,5K Followers

54 Following

Follow People
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ٹوئٹر، انسٹاگرام اور سنیپ چیٹ جیسے پلیٹ فارمز کو طلاق کے تمام کیسز میں ایک تہائی تک ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
اس تحریر میں اولیور کینز یہ کہتے ہیں کہ اپنے پیاروں کو سوشل میڈیا پر قطعاً فالو نہ کریں

independenturdu.com/node/132336?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو پولیس سٹیشن پر حملے کے مقدمے میں پراسکیوشن کی جانب سے آٹھ سال تک کوئی گواہ پیش نہ کرنے پر بری کر دیا ہے۔ ان کے خلاف یہ مقدمہ 2015 میں دائر کیا گیا تھا۔

تصویر: اے ایف پی فائل

#ٹوئکر انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کو پولیس سٹیشن پر حملے کے مقدمے میں پراسکیوشن کی جانب سے آٹھ سال تک کوئی گواہ پیش نہ کرنے پر بری کر دیا ہے۔ ان کے خلاف یہ مقدمہ 2015 میں دائر کیا گیا تھا۔ تصویر: اے ایف پی فائل
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

کراچی چڑیا گھر میں ہتھنی ’نور جہاں‘ کی بیماری اور جانوروں کی خوراک کی بندش سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں پر گورنر سندھ نے تحقیقات کا حکم دے دیا
independenturdu.com/node/132586?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

خالصتان تحریک کے کارکنوں کی انڈین سفارتی مشنز میں مبینہ توڑ پھوڑ پر انڈین حکومت نے امریکہ اور برطانیہ سے ’مجرموں‘ کے خلاف حقیقی ’کارروائی‘ کا مطالبہ کیا ہے
independenturdu.com/node/132571?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ آپ اس کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں؟

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جلسے سے قبل مینار پاکستان کی طرف آنے اور جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے
independenturdu.com/node/132576?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ریاض میں قرات و اذان کے مقابلے: بنگلا دیشی موذن نے خانہ کعبہ کی یاد دلادی
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/132561

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن ملتوی ہونے پر توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی independenturdu.com/node/132566?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے محمد راقب الحسن نے ’بین الاقوامی قرات و اذان مقابلے‘ میں شیخ علی احمد ملا سے ملتے جلتے انداز میں اذان دے کر روزہ داروں کے لیے خانہ کعبہ کی یاد تازہ کر دی۔ independenturdu.com/node/132561?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’سیاست پر اپنی تحریر کا آغاز کریں تو ہر طرف مایوسی ہی نظر آتی ہے کیونکہ جس طرح کے حالات بن چکے ہیں ایسے میں معاملات کا حل ہوجانا کسی معجزے سے کم نہیں ہے۔‘

غریدہ فاروقی کی تحریر independenturdu.com/node/132506?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں کون شریک ہوگا؟ کون باہر ہوسکتا ہے؟
independenturdu.com/node/132546?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

تاشا جیسن پاکستان کی پہلی گلوکارہ ہیں جنہیں امریکی گلوکاری کے مقابلے ’دا وائس‘ میں حصہ لینے کے لیے منتخب کیا گیا۔

independenturdu.com/node/132551?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کے خلاف کھیلنے والی ٹیم پاکستان کی سب سے کم عمر ترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جس کی اوسط عمر 24 سال بنتی ہے۔

independenturdu.com/node/132556?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی جلسے کی تیاریاں: لاہور کی سڑکوں پر کنٹینرز سے رکاوٹیں

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انضمام الحق ہائی پرفارمنس سینٹر ملتان میں 25 مارچ سے شروع ہونے والے ایمرجنگ ہائی پرفارمنس سکلز کیمپ میں مجموعی طور پر 27 خواتین ایمرجنگ کرکٹرز تربیت حاصل کریں گی۔

independenturdu.com/node/132531?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ایران سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، امریکیوں کی بھرپور حفاظت کریں گے: امریکی صدر
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/132541

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

جب چترال میں غلاموں کی تجارت کھلے عام ہوتی تھی
غلامی کے شکار افراد کی یاد منانے کے عالمی دن کے موقعے پر فخر عالم کی خصوصی تحریر۔

independenturdu.com/node/132496?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا میں خواجہ سراؤں کے شیلٹر ہومز جو ’لاوارث بچہ‘ بن گئے ہیں
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/132511

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے برطانوی ٹی وی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’افغان یہ پسند نہیں کرتے کہ انہیں کیا کرنا ہے بتایا جائے۔‘
independenturdu.com/node/132536?ut…

account_circle