Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profileg
Independent Urdu

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK

ID:1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

56,1K Tweets

338,7K Followers

52 Following

Follow People
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کا آغاز: سعودی وزیر اقتصادیات فیصل بن فاضل الابراہیم کا مشکل مذاکرات کے ذریعے مسائل کا دیر پا حل نکالنے پر زور

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/166851

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو پارٹی صدر بنا کر ن لیگ کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟
independenturdu.com/node/166871?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

تعاون، ترقی اور توانائی: ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کا آغاز

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/166851

تعاون، ترقی اور توانائی: ریاض میں عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کا آغاز مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/166851
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کا لڑکا موٹرسائیکل تیز چلاتا ہے؟ ویلنگ کرتا ہے اور جان خطرے میں ڈالتا ہے تو یہ الیکٹرک بائیک آپ کے لیے ہے ۔۔ کیوں ؟ آئیے جانتے ہیں independenturdu.com/node/166866?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب میں منعقد ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کا افتتاحی اجلاس- براہ راست
twitter.com/i/broadcasts/1…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ٹائی ٹینک پر سوار امیر ترین شخص کی لاش سے ملی سونے کی گھڑی ریکارڈ 11 لاکھ 75 ہزار پاؤنڈ میں فروخت ہوئی ہے۔

independenturdu.com/node/166861?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’ ولیکٹرا ریٹرو 1969‘: الیکٹرک بائیک والدین کے لیے کیوں مفید ہے؟

مکمل ویڈیو اس لنک پر:
youtu.be/h6ctzz177Ao

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

مسئلہ عالمی قوانین میں نہیں بلکہ ملکوں اور سیاسی رہنماؤں کے دہرے معیارات ہیں: عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں شریک فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم الحق کے جنرل ڈائریکٹر شعوان عبداللہ جبارین

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/166836

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’سماج بنیاد سے گل رہا ہے، گلتے گلتے، ہم اس مقام تک آگئے ہیں کہ اپنے کھاد ہونے کی یہ بو ہمیں اپنی مٹی کی خوشبو لگنے لگی ہے اور ہم اسے اپنی تہذیب مان چکے ہیں۔‘

آمنہ مفتی کی تحریر

independenturdu.com/node/166826?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’جب تک بیٹے کی مائیں اور گھرانے پر جوش مبارک بادوں سے گونجتے رہیں گے خاص کر ’بیٹے سے نسل اور خاندان چلتا ہے‘ کی بازگشت رہے گی ۔ پاکستان آبادی کے دباو میں رہے گا۔‘

شیما صدیقی کی تحریر independenturdu.com/node/166856?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر سرپرستی عالمی اقتصادی فورم کا خصوصی دو روزہ اجلاس آج سے ریاض میں شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سمیت ایک ہزار سے زیادہ سربراہان مملکت اور پالیسی ساز شرکت کر رہے ہیں۔ independenturdu.com/node/166851?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

مغربی کنارے میں فلسطینی انسانی حقوق کی تنظیم الحق کے جنرل ڈائریکٹر شعوان عبداللہ جبارین کا کہنا ہے کہ غزہ میں امن کے لیے بین الاقوامی قوانین میں کوئی مسئلہ نہیں بلکہ اصل مسئلہ ملکوں اور سیاسی رہنماؤں کے دہرے معیارات ہیں۔
independenturdu.com/node/166836?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان کے پاور ڈویژن نے ہفتے کو شمسی توانائی پر فکس ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں-

independenturdu.com/node/166841?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے شہر پونے میں ملازمت کے آخری دن رقص کرنے والے انکیت ایک کمپنی میں تین سال سے کام کر رہے تھے اور تنخواہ میں اضافہ نہ ہونے سے مایوس تھے۔
independenturdu.com/node/166806?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے سربراہ تھامس باخ کا کہنا ہے کہ پیرس اولمپکس میں چھ سے آٹھ فلسطینی ایتھلیٹس کی شرکت متوقع ہے جن میں سے کچھ کو ان کی کمیٹی کی جانب سے مدعو کیا جائے گا، چاہے وہ کوالیفائی کرنے میں ناکام ہی کیوں نہ ہوں۔
independenturdu.com/node/166791?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’مریم نواز فری وائی فائی‘ کی سہولت لوگوں کے لیے کس طرح مفید ہے؟ وائی فائی دستیاب ہے بھی یا نہیں؟ اور اگر دستیاب ہے تو کیا اس کی سپیڈ قابل استعمال ہے؟ ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے انڈپینڈنٹ اردو نے ان مقامات میں سے چند کا جائزہ لیا
independenturdu.com/node/166786?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

گلگت بلتستان کے علاقے سکردو سے تعلق رکھنے والی یہ تین بہنیں اسلام آباد میں رہائش پزیر ہیں جو ’ڈریم کیچرز‘ بناتی ہیں۔

independenturdu.com/node/166761?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈین پریمیئر لیگ میں جمعے کی شب کچھ ایسا ہوا جو اس سے قبل ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں نہ دیکھا گیا اور نہ ہی سنا گیا۔
independenturdu.com/node/166771?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس کو لاہور میں پانچویں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اس وقت کچھ دیر کے لیے اپنی تقریر روکنا پڑی جب ان کے سامنے فلسطین کے حق میں احتجاج کیا گیا۔

independenturdu.com/node/166816?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے ہفتے کو لاہور میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی اچھی پرفارمنس کی مدد سے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے میں نو رنز سے ہرا کر سیریز دو، دو سے برابر کر لی۔

independenturdu.com/node/166846?ut…

account_circle