Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profileg
Independent Urdu

@indyurdu

انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: https://t.co/bxQVcXEasK

ID:1065649526109806592

linkhttps://www.independenturdu.com calendar_today22-11-2018 16:53:40

57,3K Tweets

339,5K Followers

52 Following

Follow People
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’پناہ لینے والی کوئی جگہ محفوظ نہیں‘: اسرائیل کا غزہ کے سکول پر فضائی حملہ، 10 بے گھر فلسطینیوں کی موت

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفرا نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہیں جن میں اپنے اپنے ممالک کے سربراہان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنے کا پیغام دیا ہے۔
independenturdu.com/node/169156?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ نو جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا، جسے پاکستانی شائقین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں قائم فین پارک میں دیکھ سکیں گے۔

independenturdu.com/node/169151?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق اتوار کو ’دہشت گردوں‘ کی موجودگی کی اطلاع پر حسن خیل میں کارروائی کی گئی جس میں 5 عسکریت پسندوں کی موت ہوئی اور تین زخمی ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق اللہ جان سے گئے۔

فائل فوٹو: اے ایف پی

#ٹوئکر پاکستان فوج کے ترجمان ادارے کے مطابق اتوار کو ’دہشت گردوں‘ کی موجودگی کی اطلاع پر حسن خیل میں کارروائی کی گئی جس میں 5 عسکریت پسندوں کی موت ہوئی اور تین زخمی ہوئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں فوج کے کیپٹن حسین جہانگیر اور حوالدار شفیق اللہ جان سے گئے۔ فائل فوٹو: اے ایف پی
account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری ہے اور میدانی علاقوں میں لو کے تھپیڑے بھی برقرار ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے شہروں لاڑکانہ، جیکب آباد، سانگھڑ اور دیگر میں درجہ حرارت 50 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
independenturdu.com/node/169146?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کی پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں 20 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔

independenturdu.com/node/169141?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

ایرانی خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے قائم مقام ایرانی صدر ڈاکٹر محمد مخبر کی تہران کے دورے کی دعوت قبول کر لی ہے تاہم سعودی عرب نے سرکاری سطح پر اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔

independenturdu.com/node/169136?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

باکسنگ کی پریکٹس کرنے کے لیے کوئٹہ کی 19 سالہ ملائکہ زاہد نے گھر پر ہی باکسنگ کلب بنا لیا

مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/169126

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

معروف اداکار اور صدا کار طلعت حسین اتوار کو کراچی میں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ ان کی وفات کی تصدیق ان کی بیٹی تزئین حسین نے کی۔

independenturdu.com/node/169131?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور چڑیا گھر میں جانوروں کو ہیٹ سٹروک سے بچانے کے اقدامات

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ ملائکہ زاہد نے باکسنگ کی پریکٹس اور شوق کو پورا کرنے کے لیے اپنے گھر میں ہی کلب بنا رکھا ہے۔

independenturdu.com/node/169126?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

فلسطینی گروپ حماس کے مسلح ونگ نے کہا ہے کہ اس نے ہفتے کو غزہ کی پٹی میں کم از کم ایک اسرائیلی فوجی کو ’قیدی‘ بنا لیا، تاہم اسرائیل نے اس دعوے کی تردید کی ہے۔

independenturdu.com/node/169121?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’قدیم تاریخ میں محروم طبقے کو کوئی سماجی درجہ نہیں دیا گیا۔ اس کا تعلق نچلے طبقوں سے تھا اور اس کے بارے میں یہ خیال تھا کہ یہ بے شعور اور کوڑے کرکٹ کی طرح ہیں جن کی معاشرے میں کوئی حیثیت نہیں ہے۔‘

ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر independenturdu.com/node/169091?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

’لاپتہ جینٹس‘ ہیرو بن جاتے ہیں اور اٹھانے والے اچھے ولن بھی نہیں بن پاتے کیونکہ ولن کا کردار بہرحال ہیرو سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے۔‘

آمنہ مفتی کی تحریر
independenturdu.com/node/169076?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا میں پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق ہفتے کو مبینہ توہین مذہب کے الزام پر مشتعل افراد نے ایک شہری کے گھر کا گھیراؤ کرکے گھر کے باہر آگ لگا دی، جس سے حالات کشیدہ ہوگئے اور تشدد سے زخمی دو افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ independenturdu.com/node/169061?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

میانوالی کے علاقے پپلاں کے رہائشی ملک محمد طارق اکبر 1947 میں تقسیم ہند کے وقت ہندوستان سے نقل مکانی کرکے پاکستان آنے والے افراد کی داستانیں ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں۔ independenturdu.com/node/169046?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعے کو پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت کو حکومت کی ’اولین ترجیح‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ independenturdu.com/node/169036?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

پینشن پاکستانی معیشت پر بوجھ کیوں؟

پڑھیے میاں عمران احمد کی تحریر independenturdu.com/node/169021?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

رئیسی کی موت: کیا ایران اصلاحات کا راستہ اپنائے گا؟

پڑھیے آغا عبدالستار کی تحریر independenturdu.com/node/169011?ut…

account_circle
Independent Urdu(@indyurdu) 's Twitter Profile Photo

انڈین ریاست گجرات کے تفریحی پارک کے گیمنگ زون میں آگ لگنے سے کم از کم 20 افراد جان سے گئے۔

independenturdu.com/node/169111?ut…

account_circle