inzamam maryami (@inzamammaryami) 's Twitter Profile
inzamam maryami

@inzamammaryami

ID: 1573666605938065408

calendar_today24-09-2022 13:32:24

554 Tweet

158 Followers

176 Following

inzamam maryami (@inzamammaryami) 's Twitter Profile Photo

میں اب وابستگی سے ڈرتا . ہوں رشتوں کی ڈور میں لپٹے ہوئے ہر کسی سے ڈرتا ہوں میں راتوں کا باسی اندھیروں کا مسافر اپنے قفس میں زرا سی روشنی سے ڈرتا ہوں میں اب وابستگی سے ڈرتا ہوں از:انضمام حسین مریمی

میں   اب  وابستگی  سے  ڈرتا .  ہوں
رشتوں کی ڈور میں لپٹے ہوئے ہر کسی سے ڈرتا ہوں

میں راتوں کا باسی اندھیروں  کا مسافر
اپنے قفس میں زرا سی روشنی سے ڈرتا ہوں

میں اب وابستگی سے ڈرتا ہوں

از:انضمام حسین مریمی