Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile
Irza Khan

@irz__a

سب سے پہلے پاکستان ❤️

ID: 1558052083512889345

calendar_today12-08-2022 11:25:53

12,12K Tweet

9,9K Followers

5,5K Following

Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے پاکستان میں بے حیائی اور فحاشی پھیلانے کا کام کیا، اپنے جلسوں میں ناچ گانا کروا کر یہ کون سی ریاست بنانا چاہتے تھے سمجھ سے باہر ہے #پی_ٹی_آئی_ڈانسر_پارٹی

Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

جن کے آنے پے اہل یثرب جھوم اٹھے اور خوشی میں طعل عل بدروعلینا پرھنے لگے۔۔۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والاﷺ آپ ﷺ کی حیات مبارکہ قیامت تک تمام نوع انسانی کے لیے مشعل راہ ہےآپ ﷺ کی سیرت اقدس پر عمل کرکےہی ہم دین و دنیامیں فلاح اورنجات پاسکتے ہیں اللّه تعالیٰ تمام بنی آدم کو تعلیماتِ نبوی ﷺکی پیروی کرنے کی توفیق عطا فرمائےامین #EidMiladunNabiMubarak

Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

محبت ایک بچگانہ عمل ہے ، میچیورٹی اس کا سارا مزہ خراب کردیتی ہے۔ 🙂

Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے جون ایلیاء بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لئے پروین شاکر #マツコの知らない世界

جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے

جون ایلیاء

بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی
اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لئے

پروین شاکر

#マツコの知らない世界
Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر 🌺 اس کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اس سے فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتی ہے۔ وہ (ذات) پاک ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہت ہے اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے۔ (سورہ یٰس : ۸۲-۸۳)

Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

سلامتی ہو ان لوگوں پر ، جنہوں نے دیکھا کہ آپ کی روح کی دیوار گرنے والی ھے.انہوں نے اسے تعمیر کر دیا اور آپ سے اس کا کوئی انعام بھی نہیں لیا۔۔۔۔۔!!!!🥀

Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

وقت اگر آپکو پَر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیئے گا جن پر آپ چلتے رہے۔۔ #leak

وقت اگر آپکو پَر عطا کر دے تو
ان ٹانگوں کو مت بھولیئے  گا جن پر آپ چلتے رہے۔۔

#leak
Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

سو حوالوں سے تجھے یاد کروں جانِ فرازؔ۔۔۔۔ جانِ جاں، جانِ جہاں، جانِ سخن، جانِ کلام۔۔۔ احمد فرازؔ🌺

سو حوالوں سے تجھے یاد کروں جانِ فرازؔ۔۔۔۔
جانِ جاں، جانِ جہاں، جانِ سخن، جانِ کلام۔۔۔

احمد فرازؔ🌺
Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

ہواؤں میں جتنا مرضی اڑ لیں آخر آپ نے آنا زمین پر ہی ہے اور وہ بھی کسی کے سہاروں پر. #leak

ہواؤں میں جتنا مرضی اڑ لیں آخر آپ نے آنا زمین پر ہی ہے اور وہ بھی کسی کے سہاروں پر. 
#leak
Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ: ••"ایک صاحب کہنے لگے "یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ہے۔ پہلے والدین سے، پھر اساتذہ سے، پھر افسران سے، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے"۔ میں نے پوچھا ، "آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا؟“ کہنے لگے، "ڈر کے مارے نہیں کیا." 🙂😂 #leak