Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile
Faisal Khan

@kaliwalyam

|Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| | Leading @TeamiPians|

ID: 1203113351548743680

calendar_today07-12-2019 00:46:08

58,58K Tweet

143,143K Followers

2,2K Following

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

شاباش انصافینز 6 لاکھ ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر انصافینز کا مکمل قبضہ، آپ سب کے جذبے کو سلام 🙌❤️ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

شاباش انصافینز 6 لاکھ ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ اور ساتھ ہی سوشل میڈیا پر انصافینز کا مکمل قبضہ، آپ سب کے جذبے کو سلام 🙌❤️

#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین مناظر 🚨 سن لو کینٹینر لگانے والو!۔ "آئی آئی پی ٹی آئی" "تیرا یار میرا یار، قیدی نمبر 804"

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

موٹروے پر علی آمین گنڈاپور کا قافلہ لانگ مارچ کے مناظر پیش کر رہے ہیں 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ کی اس ویڈیو نے تو آگ لگا دی، ابھی خیبر پختون خواہ کے قافلے نہیں پہنچے ہیں🔥 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جنید اکبر کی ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد میں زبردست انٹری 🔥 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ آپ کو میڈیا نہیں دکھائے گا، اس وقت اسلام آباد موٹروے پر حد نگاہ تک عوام ہی عوام ہیں 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین مناظر حد نگاہ تک عوام ہی عوام، قوم نہ صرف زندہ ہے بلکہ پوری طرح جاگ رہی ہے ❤️✌️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جلسہ گاہ سے ایک کلومیٹر دور کے مناظر لیکن یہ بکاو میڈیا آپ کو نہیں دکھائے گا۔ پھیلا دیں 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

گراؤنڈ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی صرف انصافینز کا راج، تن کے رکھو 🔥 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

گراؤنڈ کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی صرف انصافینز کا راج، تن کے رکھو 🔥 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ایک چٹان کی طرح کھڑا ہے، جابر نے عمران خان کو جیل میں قید کردیا لیکن کوئی جیل اتنی بڑی نہیں ہے جو عمران خان کو توڑ سکے یا جھکا سکے بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 اسلام آباد ہولیس نے پی ٹی آئی جلسے پر شیلنگ شروع کر دی