kishwer Zehra (MNA)(@kishwerzehra9) 's Twitter Profileg
kishwer Zehra (MNA)

@kishwerzehra9

Member of Parliament (NA-318) | Chairman of the Standing Committee on Cabinet Secretariat | MQM-P | Social Worker & Human Rights Activist |

ID:562711401

linkhttp://www.mqmpakistan.org calendar_today25-04-2012 05:54:29

309 Tweets

9,4K Followers

146 Following

kishwer Zehra (MNA)(@kishwerzehra9) 's Twitter Profile Photo

یسین ملک کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔
MQM Pakistan

account_circle
Noor jahan(@noorjahan110) 's Twitter Profile Photo

رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان و رکن قومی اسمبلی کشور زھرا باجی
24ستمبر کو 'حقوق کراچی' ریلی میں شرکت کی دعوت دیتے ھوئے
kishwer Zehra (MNA) زاھد منصوری

account_circle
RB Multimedia(@RB_Multimedia) 's Twitter Profile Photo

رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان زاہد منصوری نے نالہ کی صفائی اور سیوریج کی متعدد شکایات پر مسجد معصومین، جاوید نہاری اور ٹی گراونڈ کے اطراف کا دورہ کیا اور ڈی ایم سی اور واٹر بورڈ کے عملے کو فوری صفائی کے لیے کہا۔ اس موقع پر ایف بی ایریا ٹاون کمیٹی بھی ہمراہ تھی

رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان زاہد منصوری نے نالہ کی صفائی اور سیوریج کی متعدد شکایات پر مسجد معصومین، جاوید نہاری اور ٹی گراونڈ کے اطراف کا دورہ کیا اور ڈی ایم سی اور واٹر بورڈ کے عملے کو فوری صفائی کے لیے کہا۔ اس موقع پر ایف بی ایریا ٹاون کمیٹی بھی ہمراہ تھی #MQMpk
account_circle
Faisal Subzwari(@faisalsubzwari) 's Twitter Profile Photo

1
ایم کیو ایم پاکستان کے تمام ارکان قومی و اسمبلی، سینیٹرز، میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلع چیئرمینز، وائس چیئرمینز کا ایک ماہ کی تنخواہ کرونا فنڈ میں دینے کا اعلان
فوری طور پر ایک لاکھ سینیٹائزر ایم کیو ایم عوام میں تقسیم کرے گی


MQM Pakistan

1 ایم کیو ایم پاکستان کے تمام ارکان قومی و اسمبلی، سینیٹرز، میئرز، ڈپٹی میئرز، ضلع چیئرمینز، وائس چیئرمینز کا ایک ماہ کی تنخواہ کرونا فنڈ میں دینے کا اعلان فوری طور پر ایک لاکھ سینیٹائزر ایم کیو ایم عوام میں تقسیم کرے گی #CoronaVirus @MQMPKOfficial
account_circle
Faisal Subzwari(@faisalsubzwari) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم کے 36 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تنظیم کو اصولوں کے تحت چلاتے ہوئے ملک کے نچلے اور متوسط طبقے کے حصول کے لئے سیاسی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تمام عالم اور وطن عزیز کو کرونا کی مصیبتوں سے جلد چھٹکارا دلائے۔

account_circle
شکیل الرحمن(@ShkMQM) 's Twitter Profile Photo

آج 18 مارچ 2020 36واں یوم تاسیس کے موقع پر ملیر ٹاون آفس میں ملیر ٹاون آرگنائزر فہیم اجمیری بھائی،ٹاون کمیٹی،یوسی چیرمینز،یوسی آرگنائزرز،جوائنٹ،ذمہدران،
کارکنان نے یوم تاسیس کا کیک کاٹا اور ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان کے فلیگ کی پرچم خوشائی بھی کی.

account_circle
kishwer Zehra (MNA)(@kishwerzehra9) 's Twitter Profile Photo

جسمانی و ذہنی معذور بچے اور ان کے والدین معاشرے اور حکومت کی جانب سے خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں انہیں عذاب الہی کہنا وزیر موصوف کی بیمار ذہنیت کا عکاس ہے۔

account_circle
kishwer Zehra (MNA)(@kishwerzehra9) 's Twitter Profile Photo

اللہ برے وقت سے بچائے ۔ حکومت وقت کو ذہنی معذور وزیر فیاض الحسن چوہان سے جان چھڑا لینا چاہئیے۔

account_circle
Rajnab(@rajnabnadeem) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم نے ہمیشہ عورت کو ہمت طاقت اور اہمیت دی
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا کنونشن سے خطاب

Khalid Maqbool Siddiqui

ایم کیو ایم نے ہمیشہ عورت کو ہمت طاقت اور اہمیت دی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا کنونشن سے خطاب #عورت_معاشرے_کی_بنیاد @Dr_KMSOfficial
account_circle