Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profileg
Liaqat Baloch

@liaqatbalochji

Naib Ameer Jamaat e Islami Pakistan
Former Member of the National Assembly of Pakistan

ID:456769589

linkhttp://www.jamaat.org calendar_today06-01-2012 16:52:57

22,3K Tweets

155,9K Followers

352 Following

Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

پنجاب یونیورسٹی سے بلوچستان،خیبر پختونخواہ اور جنوبی پنجاب کے زیر تعلیم طلبہ کے وفود سے ملاقات۔طلبہ مسائل اور درپیش مشکلات پر آگہی و تبادلہ خیال۔

account_circle
Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

16 مئی حق دو کسان مارچ کے شرکاء سے وزیر اعلی پنجاب ہاؤس کے باہر خطاب،لائحہ عمل اور منصوبہ عمل کے مطابق کامیاب مارچ۔جماعت اسلامی وسطی پنجاب کے امیر اور کسان بورڈ صدر سردار ظفر حسین و ٹیم کی بھرپور محنت۔

دفتر رابطہ،وفود،عوامی مسائل ملاقاتیں،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت مرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا صاحب سپریم کورٹ نظرثانی کیس تاریخ لائحہ عمل،صدر ملی یکجہتی کونسل ڈاکٹر ابوالخیر سے رابطہ سپریم کورٹ تاریخ مبارک نظرثانی کیس تیاری۔

وزیر آباد۔محمد مشتاق بٹ،ناصر کلیر،صابر حسین بٹ کے ہمراہ میڈیا نمائندگان سے ملکی حالات،گندم بحران،16 مئی لاہور میں حق دو کسان احتجاج کے حوالے سے گفتگو۔

دیر اپر۔جماعت اسلامی کے ضلعی امیر صاحبزادہ فصیح اللہ کی دعوت پر ضلعی اجتماع سے خطاب۔عنایت اللہ خان،عبدالواسع،صاحبزادہ طارق اللہ اور دیگر ذمہ داران ساتھ موجود تھے۔

چکدرہ۔قرطبہ سٹی،راولپنڈی,اسلام آباد کی مصروفیات کے بعد رات چکدرہ اغوش کے گیسٹ روم میں قیام۔فجر نماز کے بعد آغوش کے باہمت بچوں کے ساتھ نشست،خطاب کیا۔

تیمرگرہ۔واڑی،خال،دیر لوئر،دیر اپر میں عبدالواسع قیم صوبہ کے ہمراہ سفر،واڑی میں سابق تحصیل ناظم مشتاق محمد کے حجرہ پر چائے،احباب مشران سے ملاقات۔

وزیر آباد۔جماعت اسلامی اور الخدمت کے زیرِ اہتمام مشترکہ کوششوں سے اس سال بھی 20 مستحقِ خاندانوں کے بچوں،بچیوں کی شادیوں کا اجتماعی اہتمام کیا گیا۔نکاح،ایجاب و قبول اور اس موقع پر شرکاء سے خطاب کیا گیا۔بہت پراثر اور باوقار تقریب۔

گوجر خان۔قاضی شوکت محمود چیرمین گروپ آف کمپنیز کے سوزوکی شو روم پر چائے، حالات پر تبادلہ خیال۔احباب سے ملاقات۔

گوجر خان۔راجہ محمد ظہیر خان مرحوم کے پوتوں اور راجہ محمد جواد خان کے بیٹوں کی تقریب ولیمہ میں شرکت کی،ماشاءاللہ بھرپور،نمائندہ پروگرام۔سیاسی،سماجی،تجارتی شخصیات اور جماعت اسلامی سے مرکز،صوبہ،ضلع اور مقامی ذمہ داران،کارکنان کی شرکت۔اللہ تعالیٰ خوش آباد رکھے۔ آمین

اسلام آباد۔جامعہ نعیمیہ میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس صدر کونسل ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی صدارت میں منعقد ہوا۔فیصلہ کیا گیا مسئلہ فلسطین،وفاقی شرعی عدالت کے فیصلہ پر عملدرآمد،سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل اور ملک میں بڑھتی دہشت گردی

account_circle
Liaqat Baloch(@liaqatbalochji) 's Twitter Profile Photo

قرطبہ سٹی۔سیلز کمپلیکس میں مدینہ العلم اور ایچ ایس ایس آر کی مشترکہ میٹنگ میں قرطبہ سٹی ڈویلپمنٹ کے امور پر تبادلہ خیال ہوا ڈویلپمنٹ کے مسینگ اہداف کی تکمیل پر لائحہ عمل تیار ہوا۔

کسان بورڈ کے مرکزی وفد اور کسان اتحاد کے صدر ملک خالد کھوکھر سے ملاقات،رابطے گندم کی سرکاری خریداری نہ ہونے سے زراعت،کسانوں کے لیے خوفناک مشکلات اور حکومتی بے حسی کے سدباب کے لیے تبادلہ خیال،زراعت کے بچاؤ اور کسانوں کو تباہی سے بچانے کے لیے بڑا احتجاج ہوگا۔

ملی یکجہتی کونسل کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا اجلاس 11 مئی 10.30 بجے مرکزی دفتر جامعہ نعیمیہ اسلام آباد میں ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی صدارت میں منعقد ہوگا۔مرکزی اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔

معروف دانشور،ماہر تعلیم بہت ہی عزیز دوست،جماعت اسلامی کے رہنما محمد ضیغم مغیرہ کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت،خطاب کیا۔مہمانان میں یادگاری شیلڈز کی تقسیم ،فلیٹیز ہوٹل میں باوقار تقریب۔دانشوروں،اساتذہ،شعراء کی بھرپور شرکت۔

رابطہ دفتر،عوامی مسائل ملاقاتیں،محمد اعجاز چوہدری زون 158 امیر کی قیادت میں وفد ملاقات،کچی آبادیوں کی خواتین وفد،بجلی،گیس،پانی بلوں میں بےتحاشہ اضافہ،شکایات ،9 مئی واقعہ میں مطلوب افراد کے خاندانوں کے افراد کے وفد سے ملاقات،لاتعلق بے گناہ افراد کو حراست میں لینے کی مذمت۔

لاہور۔تجمل شاہ کھگہ راہنما جماعت اسلامی زون 159 نے فوڈی موڈی واقع فیروز پور روڈ پر ریفرشمنٹ،چائے کا اہتمام کیا۔اس موقع پہ امیر ضلع جنوبی لاہور اظہر بلال،حافظ افضال شاہ کھگہ،احمد رضا ودیگر احباب موجود تھے۔ اللہ تعالی ان کے کاروبار میں برکتیں اور دین کے لئے خیر کا باعث بنائے۔آمین

جیکب آباد۔جماعت اسلامی کے رہنما مرحوم نور احمد مغل کے خاندان نے ظہرانہ کا اہتمام کیا۔ذمہ داران،خاندان کے افراد اور نوجوانوں کی شرکت۔بہت محبت اور محنت سے اہتمام کیا۔ممتاز حسین سہتو،حافظ نصراللہ چنا،حزب اللہ جکھرو،سلطان لاشاری موجود تھے۔

سکھر۔لاہور سے جیکب آباد کے لیے روانگی،سکھر میں میزبان حزب اللہ جکھرو نے Pema کے صدر ڈاکٹر عبد العزیز میمن کے ہاں قیام،عشائیہ کا اہتمام کیا۔سلمان لاشاری ،سجاد بھٹہ،مامون الرشید اور جے آئی یوتھ کے ذمہ داران موجود تھے۔