M⃠O⃠M⃠o⃠🙈 (@m_an1o) 's Twitter Profile
M⃠O⃠M⃠o⃠🙈

@m_an1o

I swear that I used to support Pakistan and Khan willingly and will continue to do so.

ID: 1644352494322024449

calendar_today07-04-2023 14:53:34

104,104K Tweet

3,3K Takipçi

3,3K Takip Edilen

M⃠O⃠M⃠o⃠🙈 (@m_an1o) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Folllowers جب قدرت نے تمہاری۔۔۔!!! مسکراہٹ میں جہاں بھر کی دلکشی پھونکی ہوگی تب۔۔۔۔!!! کٗچھ دلکشی چٗرا کے ، مجھے دان کی گٸی ہوگی تاکہ تٗم..!! میری مٗسکان کے حصّار میں اس طور پر قید رہو کہ تمہیں یہ اپناٸیت کہیں اور میّسر نہ آۓ تٗمہیں یہ تبسّم یہ اپنا پَن کہیں نظر نہ آۓ❤

#PTI_Folllowers
جب قدرت نے 
تمہاری۔۔۔!!!
مسکراہٹ میں
 جہاں بھر کی دلکشی پھونکی ہوگی
تب۔۔۔۔!!!
کٗچھ دلکشی چٗرا کے ،
مجھے دان کی گٸی ہوگی
تاکہ تٗم..!!
میری مٗسکان کے حصّار میں
اس طور پر قید رہو
کہ تمہیں یہ اپناٸیت 
کہیں اور میّسر نہ آۓ
تٗمہیں یہ تبسّم
یہ اپنا پَن کہیں نظر نہ آۓ❤