Maulana Khan Zeb (@maulanazeb) 's Twitter Profile
Maulana Khan Zeb

@maulanazeb

ID: 1006559943502245889

calendar_today12-06-2018 15:32:46

1,1K Tweet

13,13K Takipçi

0 Takip Edilen

Maulana Khan Zeb (@maulanazeb) 's Twitter Profile Photo

ضلع مومند سے روزانہ کی بنیاد پر ایک ارب روپے سے زائد کی معدنیات نکالی جارہی ہے ۔ اگلے سال تک مومندڈیم سے 800 میگاواٹ یا موجودہ واپڈا بل کے حساب روزانہ 8 ارب روپے کی بجلی بھی لاہورواپڈا ھاؤس جانا شروع ہوگی لیکن دوسری طرف مومند میں تین سال سے کڑپہ سڑک کیلئے دس کروڑ روپیہ نہیں ہے ۔

ضلع مومند سے روزانہ کی بنیاد پر ایک ارب روپے سے زائد کی معدنیات نکالی جارہی ہے ۔
اگلے سال تک مومندڈیم سے 800 میگاواٹ یا موجودہ واپڈا بل کے حساب روزانہ 8 ارب روپے کی بجلی بھی لاہورواپڈا ھاؤس جانا شروع ہوگی لیکن دوسری طرف مومند میں تین سال سے کڑپہ سڑک کیلئے دس کروڑ روپیہ نہیں ہے ۔