Mahbob PTI (@mehboobzebi) 's Twitter Profile
Mahbob PTI

@mehboobzebi

No

ID: 1419685473136566277

calendar_today26-07-2021 15:46:28

117,117K Tweet

3,3K Followers

5,5K Following

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

PTI’s Founding Chairman, Imran Khan’s informal interaction with representatives of the media after his jail trial at the Adiala Jail September 13, 2024 1- The country is currently experiencing Yahya Khan's (Martial Law Dictator) rule all over again. (General) Yahya Khan

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

سرپرائز🛑🛑🛑🛑🔥🔥🔥🔥🔥 پی ٹی آئی کے آزاد ارکان کسی ترمیم کے لیے ووٹ نہیں دے سکتے۔ سپریم کورٹ:

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی ترمیم بل کو پیش ہونے سے پہلے ہی واڑ کر رکھ دیا 🔥

جسٹس منصور علی شاہ نے آئینی ترمیم بل کو پیش ہونے سے پہلے ہی واڑ کر رکھ دیا 🔥
Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کا ایک مطالبہ ہونا چائیے کہ سکندر سلطان راجے کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چائیے-

پوری قوم کا ایک مطالبہ ہونا چائیے کہ سکندر سلطان راجے کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چائیے-
Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے سپریم کورٹ نے حکومت کی مشکل آسان کر دی ہے اور ترمیم کے نمبر پورے کر دئے ہیں!

Syed Talat Hussain (@talathussain12) 's Twitter Profile Photo

آپ تفصیلی فیصلہ نہ لکھیں مگر وضاحتی نوٹ کے ذریعے الیکشن کمیشن کو سیدھی دھمکی دے کر اپنے پہلے مختصر حکم کی وضاحت ایسے کریں کہ پارلیمنٹ میں ایک اپوزیشن جماعت مکمل طور پر پیدا ہو جائے۔ اور یہ سب عین اس وقت ہو جب حکومت آئنی ترمیم کا سوچ رہی ہو۔ اور پھر یہ بتائیں کہ یہ سب سیاست نہیں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کروانے والے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں،مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججوں نے تحریری آرڈر جاری کردیا

تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کروانے والے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں،مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججوں نے تحریری آرڈر جاری کردیا
Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

ڈنڈے پہ بیٹھ کر منشی تفصیلی فیصلہ لینے کے بہانے آیا تھا کیونکہ ان کو تفصیلی فیصلے کی بہت جلدی ہے ایکسٹینشن پروگرام والے کی نیندیں اڑی ہوئی ہیں لیکن سامنے تھے اسمارٹ دماغ کے عقل مند ججز جنھوں نے منشی کو ہتھوڑا ایسا مارا کہ مزہ آگیا تفصیلی فیصلہ تو نہیں سنایا البتہ ہتھوڑے سے تفصیلی

Malik Umarᵀᵉᵃᵐⱽᴼᴾ¹ (@malikumar9999) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🔥🔥 جسٹس منصور شاہ 8 رکنی بنچ کی الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر وضاحت جاری۔.. Team VOP Official #عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے

بریکنگ نیوز🔥🔥
جسٹس منصور شاہ 8 رکنی بنچ کی الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کی درخواست پر وضاحت جاری۔..  
<a href="/TeamVOP1/">Team VOP Official</a> 
#عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے
🕊️ پرندہ (@nk1067) 's Twitter Profile Photo

#عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے Only Imran Khan will save Pakistan from the cruel clutches of IMF, world Bank and the Cartels running the country, in descending order. Imran Khan Force

#عمران_کو_لا_کر_دم_لینگے
Only Imran Khan will save Pakistan from the cruel clutches of IMF, world Bank and the Cartels running the country, in descending order.

<a href="/Team_IKF/">Imran Khan Force</a>
Aaj TV Urdu (@aaj_urdu) 's Twitter Profile Photo

رشوت سے کمائی گئی رقوم اور اراضی ضبط مزید پڑھیے : aaj.tv/news/30410792/ #AajNews #lieutenant #imprisonment #bribery

رشوت سے کمائی گئی رقوم اور اراضی ضبط
مزید پڑھیے : aaj.tv/news/30410792/

#AajNews #lieutenant #imprisonment #bribery
اکرم راعی Akram Raee (@akramraee) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ نے عوام کو طاقت کا سرچشمہ بنایا ہے۔ عوام متعصب مین سٹریم میڈیا کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا بائیکاٹ کر کے اُسے اس کی اوقات یاد دلا دیں۔ ڈالرز اُن کی لائف لائن ہیں۔ ڈالرز بند ہوں گے تو دماغ درست ہو گا۔ آج ہی بائیکاٹ شروع کریں۔۔ #PTIکابائیکاٹ_کرنےوالےمیڈیاکابائیکاٹ_کریں