Mohsin Hijazee (@mohsinhijazee) 's Twitter Profile
Mohsin Hijazee

@mohsinhijazee

کوڈنگ کالج۔
آئی، سافٹ ویئر اور پروگرامنگ کی تعلیم۔
اردو زبان میں۔
codingcollege.online
youtube.com/@codingcollege

ID: 17968532

calendar_today08-12-2008 18:23:40

169,169K Tweet

49,49K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Mohsin Hijazee (@mohsinhijazee) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی لگتا ہے کہ ہم نے پاکستان کا بہترین دور دیکھ لیا ہے۔ وقار یونس، وسیم اکرم، سلیم ملک، اعجاز احمد جیسے کرکٹر ہوا کرتے تھے۔ نصرت، غلام علی، سجاد علی، وائٹل سائنز جیسی موسیقی ہوا کرتی تھی۔ پی ٹی وی کے ٹھہرے ہوئے ڈرامے ہوا کرتے تھے۔ آج کل کھیل، موسیقی اور ڈرامے میں کیا ہے؟