🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ 💉سید اشفاق حسین (@muslimashfaq) 's Twitter Profile
🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ 💉سید اشفاق حسین

@muslimashfaq

ID: 1750108529162104832

calendar_today24-01-2024 10:49:44

7,7K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Amnesty International South Asia, Regional Office (@amnestysasia) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰PAKISTAN: The new Peaceful Assembly and Public Order Act threatens the right to protest “The Peaceful Assembly and Public Order Act 2024 is yet another attack on the right to freedom of peaceful assembly in Pakistan which has a long history of enacting draconian legislation to

The Balochistan Post (@balochistanpost) 's Twitter Profile Photo

‌‌بزرگ رہنما استاد واحد کمبر کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے۔ میرعبدالنبی بنگلزئی #Balochistan | #TBPNews ۔ - buff.ly/4egjqdz

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

جب نیازی نے علی امین گنڈاپور کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا تو یہ ویڈیو پوسٹ کرنی تو بنتی ہے اپنا ارادہ ٹھیک کرو اپنے جرنل ٹھیک کرو ورنہ ہم کردیں گے 🔥

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

KP پولیس اب کُھل کر فوج کے سامنے آ رہی ہے، وزیرستان اور بنوں کی پولیس بھی سول کپڑوں میں لکی مروت دھرنے کا حصہ بنی پولیس نے فوج پر الزام لگایا ہے کہ یہ دہشت گردوں کی معاون کاری کے ساتھ ساتھ بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں

P r o f e s s o r (@professorpti) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت پولیس کے بعد ڈی آئی خان پولیس بھی فوج کے خلاف لکی مروت پولیس کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی بولا تھا نا قبضہ چھوٹنے والا ہے انشاء اللہ

لکی مروت پولیس کے بعد ڈی آئی خان پولیس بھی فوج کے خلاف لکی مروت پولیس کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہوگئی 
بولا تھا نا قبضہ چھوٹنے والا ہے انشاء اللہ
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ کے 137 افراد کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ،حکومت بلوچستان کو حراستی کیمپ میں تبدیل کر رہی ہے، ماہ رنگ بلوچ dailyintekhab.pk/archives/494989 #Balochistan

کوئٹہ کے 137 افراد کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ،حکومت بلوچستان کو حراستی کیمپ میں تبدیل کر رہی ہے، ماہ رنگ بلوچ 
dailyintekhab.pk/archives/494989
#Balochistan
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے تو اس کا مطلب ہے صبح ہونے والی ہے جیت حق و سچ کی ہوگی ان شاءاللہ ❤✌

یاسر بلوچ (@sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

ایکس کمپین! بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔ تاریخ: 13 ستمبر 2024 وقت: رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک ہماری مہم میں شامل ہوں اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔ #ReleaseDilJanBaloch

ایکس کمپین!

بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ایکس پر مہم چلائی جائے گی۔

تاریخ: 13 ستمبر 2024
وقت: رات 8 بجے سے رات 12 بجے تک

ہماری مہم میں شامل ہوں اور انصاف کے لیے آواز اٹھائیں۔

#ReleaseDilJanBaloch
حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے) (@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

پروموشن ٹائم پی ٹی آئی کے فالورز احباب آ جاہیں ری پوسٹ کریں ایک گھنٹے بعد جاوید بھائی پروموشن لگائیں گے Javed Lone

Preeshy✪ⁱᴾⁱᵃⁿ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

آگر آپ ٹویٹر پر صرف قیدی نمبر 804 کے لئے لڑ رہے ہیں تو اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں ولنٹئرز کے ساتھ مل کر پوری طاقت کے ساتھ لڑیں ٹیم جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں کپتان لکھیں #لیڈرشپ_باہر_نکلو Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

آپ سڑک پر آکر ڈنڈے نہیں کھا سکتے؟ گھر پر حملہ برداشت نہیں کرسکتے؟ لیکن یقیننا آپ کسی بھی کینٹ یا ڈی ایچ اے میں کسی بھی سینما ، شاپنگ مال، ریسٹورنٹ کا نہایت آسانی اور خاموشی سے بائیکاٹ کرسکتے ہیں۔ #boycottmilitarybusinesses Enkidu Reborn

Pti PoWer (@power52357_pti) 's Twitter Profile Photo

قیادت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوجائیں، قیادت فرنٹ پر آکر کھیلنے لگے ہیں...

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

اس میں کوئی شک نہیں کہ نو مئی کے بعد پنجاب نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں۔۔۔ لیکن اس حقیقت کو بھی جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ جو سیاسی شعور، پختگی اور بلوغت خیبرپختونخوا کے پارلیمینٹیرنز اور عوام میں ہے، وہ باقی صوبوں کی عوام میں آہستہ آہستہ منتقل ہو رہا ہے۔