@n_as786
#درویش_نگری
ID: 1364613710816309248
calendar_today24-02-2021 16:31:48
101,101K Tweet
47,47K Followers
49,49K Following
12 days ago
بسم اللہ الرحمن الرحیم ❣️السلام علیکم❣️ موت کے بعد کی تقسیم ہڈیاں مٹی کھا جائیگی مال وارث لے جائیں گے روح مالک الموت لے جائے گا گوشت کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے اے ابن آدم کوشش کرنا ایمان شیطان نے لے جاۓ صبح بخیر ⛅🌥️🌥️ #درویش_نگری