Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile
Pakeeza Noor

@pakeeza_noor161

ﺍَﻧﺖ ﻣﭩـــــﯽ ﮨﮯ ﻣﻌﺘﺒر ﻟﻮﮔﻮ !!!

ﺁﺩﻣـــــــﯽ ﮨﺮ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻓﺎﻧــــــﯽ ہے

ID: 1745615639765794817

calendar_today12-01-2024 01:16:44

20 Tweet

194 Followers

811 Following

Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile Photo

لوگ ہمارے اندر ہمارا دکھ تلاش نہیں کرتے اُن کو اُس تماشےکی کھوج ہوتی جو ہمارے ساتھ ہوا ہو_____🖤

Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile Photo

وَلَعَلّكَ زرعتَ نفسكَ في غير أرضِكَ فَذَبلت "شاید تُم نے اپنا دل کسی غیر مناسب زمین میں بو دیا، سو تُم مرجھا گئے.🖤

Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ شخص، جو ایک عدد بوجھل دل کے ساتھ، خاموشی اختیار کر چکا ہے۔۔۔ اُسے کہو۔۔۔ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا!!!

Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile Photo

شرک کے 100 راستے ہوتے ہیں مگر توحید کا صرف ایک ہی راستہ ہے 🌹قُلْ هُوَ اللّـٰهُ اَحَدٌ 🌹

Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile Photo

اس کو دیکھا تو مصوّر سے میرا ربط بڑھا میں نے اُس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے.... یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے.... اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے۔۔۔

اس کو دیکھا تو
مصوّر سے میرا ربط بڑھا
میں نے اُس شخص
میں قدرت کے نظارے دیکھے....

یار اس شخص میں
کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے....

اس سے کہہ دو کہ
محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی
دیکھے تو ہمارے دیکھے۔۔۔
Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile Photo

" سب سے بڑا ظُلم خود ہی سے اپنے وجود کی سُپردگی دینا ہے ۔ جہاں آپ کا دِل بلکل بھی راضی نہ ہو اور اُسی شخص کے ساتھ زندگی گُزارنا پڑ جائے ، اور پھر ہمارے معاشرے میں اِسے عزت رکھنا کہتے ہیں! ۔ " 💔