Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile
Pakeeza Noor

@pakeeza_noor161

ﺍَﻧﺖ ﻣﭩـــــﯽ ﮨﮯ ﻣﻌﺘﺒر ﻟﻮﮔﻮ !!!

ﺁﺩﻣـــــــﯽ ﮨﺮ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻓﺎﻧــــــﯽ ہے

ID: 1745615639765794817

calendar_today12-01-2024 01:16:44

20 Tweet

194 Followers

811 Following

Pakeeza Noor (@pakeeza_noor161) 's Twitter Profile Photo

اس کو دیکھا تو مصوّر سے میرا ربط بڑھا میں نے اُس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے.... یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے.... اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے۔۔۔

اس کو دیکھا تو
مصوّر سے میرا ربط بڑھا
میں نے اُس شخص
میں قدرت کے نظارے دیکھے....

یار اس شخص میں
کچھ بات الگ ہے ورنہ
اس سے پہلے بھی
کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے....

اس سے کہہ دو کہ
محبّت میں خیانت نہ کرے
وہ اگر خواب بھی
دیکھے تو ہمارے دیکھے۔۔۔