𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile
𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷

@razia_9489

🌹اسلام علیکم ورحمة الله وبركاته 🌹خبردار
مشہور شخصیات کے فین مت بنو جو اپکو جانتے تک نہیں بننا ہے تو نبیﷺ️ کے فین بنو جو 1400سال پہلے آپکے لئے روئے تھے

ID: 1445422199452602377

calendar_today05-10-2021 16:15:52

41,41K Tweet

13,13K Followers

12,12K Following

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #درودوسلام_کی_فضیلت حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا : صلّوا عليّ فإنّ الصّلاة عليّ زکاةٌ لّکم. ’’مجھ پر درود پڑھا کرو۔ بلاشبہ مجھ پر (تمہارا) درود پڑھنا تمہارے لئے پاکیزگی کا باعث ہے۔‘‘ #سرمایہ_زیست Muhammad Rehman khan Muscat Farooq M Abbas 1

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#درودوسلام_کی_فضیلت 
حضور نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا :
 صلّوا عليّ فإنّ الصّلاة عليّ زکاةٌ لّکم. 
’’مجھ پر درود پڑھا کرو۔ بلاشبہ مجھ پر (تمہارا) درود پڑھنا تمہارے لئے پاکیزگی کا باعث ہے۔‘‘
#سرمایہ_زیست 
<a href="/rehmankhanoman/">Muhammad Rehman khan Muscat</a>
<a href="/FarooqMAbbas1/">Farooq M Abbas</a>
1