Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profileg
Rizwan Razi™

@realrazidada

Journalist، V Loger

Subscribe YouTube Channel
https://t.co/l1DBpcZMxh…

ID:1197811501022797826

linkhttps://dadapotanews.com/ calendar_today22-11-2019 09:38:31

137,1K Tweets

352,6K Followers

864 Following

Follow People
Bitter truth(@Bittertruth222) 's Twitter Profile Photo

یہ پوسٹ پی ٹی آٸی والوں کے لیے ہے۔
پی ٹی آٸی والوں نے کرغیزستان مسٸلے پہ ہزاوں پوسٹ کیے۔ جبکہ پٗختونخواہ میں تیسری دفعہ پی ٹی آٸی کی حکومت ہے اور نوشہرہ میڈیکل کالج کے طٗلبا کمروں کی بجاٸے گودام میں رٍہ رہے ہیں۔دریا کنارے گودام میں سانپ اور بچھووں کا خطرہ آلگ۔

یہ پوسٹ پی ٹی آٸی والوں کے لیے ہے۔ پی ٹی آٸی والوں نے کرغیزستان مسٸلے پہ ہزاوں پوسٹ کیے۔ جبکہ پٗختونخواہ میں تیسری دفعہ پی ٹی آٸی کی حکومت ہے اور نوشہرہ میڈیکل کالج کے طٗلبا کمروں کی بجاٸے گودام میں رٍہ رہے ہیں۔دریا کنارے گودام میں سانپ اور بچھووں کا خطرہ آلگ۔
account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

مانسہرہ کا عمرانڈو
لندن میں کم عمر بچی کے ساتھ پکڑا گیا
جیل سے براہ راست زوم پر پیشی ہوئی
یہ ہر جگہ ان کو جیل سے زوم کے ذریعے ہی کیوں پیش کیا جاتا ہے؟
سوچنگ 🥲

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

آدھے لاہور میں بجلی بند ہے
سبزہ زار گرڈ سٹیشن میں آگ لگی ہوئی ہے
پورا بل دینے کے باوجود
ہم کسے گالی دیں
😥😥

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا ملتان میں بھی مینڈک چوری ہو گیا۔ اب گریبان کس کا پھاڑ کے تھانے میں پیش ہونا ہے؟
ڈپٹی مینڈک چور 🤣🤣

account_circle
Hasan Shabbir(@hasanshabbirr) 's Twitter Profile Photo

اگر موٹر وے 'ایم ون 'جو پشاور سے اسلام باد تک ہے اس کے گرد سفیدے کے درختوں کے علاوہ
آڑو, زیتون, انار, کالی مرچ, اور سیب وغیرہ
کے پودے لگا دیے جائیں جن کے لئے وہاں کی آب و ہوا ساز گار ہے تو کتنی خوبصورتی ہوگی اور کتنا زیادہ فروٹ بھی حاصل ہوجائے گا.

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ رضی دادا کی راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا کیونکہ قلیل وقت میں انہوں ریاستی “ یدلیہ “ کے لاوے کو “بلہوش” کئے بغیر پھٹے پر چڑھا کر وڈا آپریشن کردیا ہے
کیمرہ رضی دادا کی ٹوپی پر ہے اور اب آپ کچھ ہلانے جوگے بھی نہیں

account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سیاستدان محمد خرم پر برطانیہ میں کم عمر نابالغ لڑکی کے ساتھ زبردستی جنسی تعلق قائم کرنے کے الزام میں کیس درج۔محمد خرم کا تعلق گستاسب خان کے خاندان سے ھے جس نے تحریک انصاف کی ٹکٹ پر مانسہرہ سے نواز شریف کے خلاف الیکشن لڑا تھا۔

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سیاست دان محمد خرم خان کو لندن میں بچوں سے مبینہ جنسی جرائم کے مقدمہ کا سامنا

account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

دادا کا سازشی ججز اور اُن کے لاوے ٹاؤٹوں کو رگڑا!

یہاں عدالتی ایتھکس کہاں غائب ہوجاتی ہے؟

account_circle
Nazia Goraya🐅🌲📚(@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

پیف اور پیما کے اداروں کا ایک بہت بڑا فراڈ جو سامنے آرہا ہے وہ یہ ہے کہ بچوں سے فیس لیتے وقت یہ پرائیوٹ ادارے بن جاتے ہیں اور گورنمنٹ سے فنڈ لیتے وقت یہ فری تعلیم کا دعویٰ کر دیتے ہیں۔ ہر پیف سکول کے مالک نے یا تو اپنے سکول میں ہی ایڈیشنل کلاسز بٹھا رکھی یا ایک ایکسٹرا سکول کھول

account_circle
Nasrullah Malik(@NasrullahMalik1) 's Twitter Profile Photo

اپنے سینئرز اور ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان بھر کے تمام اینکرز کی منظم تنظیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تنظیم کا واضح ایجنڈہ میڈیا کی آزادی اور عزت و توقیر ہو گا۔ قائد بھی “آپ” ہوں گے اور کارکن بھی “آپ” ہوں گے۔ کوئی چھوٹا نہ بڑابہوگا۔

Anchors Association of Pakistan

account_circle
Khalid Mazari(@KhalidKhanmzari) 's Twitter Profile Photo

ارب پتی تاجر رحمان جہازوں والا جو امریکہ میں مقیم ہے اس سے پیسے لیکر سابقہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ابراہیم خان پی ٹی آئی کے حق میں فیصلے دیتا رہا سینئر صحافی حماد خان یوسفزئی کے انکشافات
امریکہ اپنے مہرے کی ہر طرح سے مدد کر رہا ہے

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج حضرات دباو کے باعث عمران خان کے خلاف تمام مقدمات کا اخراج اور حق میں فیصلوں کا اعلان کریں گے، لاور صحافیوں نے دھمال ڈالنا شروع کردی ہے۔

account_circle