کاظمین (@rohankazmi) 's Twitter Profile
کاظمین

@rohankazmi

twitter.com/search/from:@r…
سب سے پہلے پاکستان #

ID: 1338810963559112706

calendar_today15-12-2020 11:40:08

100,100K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 یہ کوئی جنگلی نہیں بلکہ پنجاب کا سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ ہے۔ عمر سرفراز چیمہ جیسے نظریاتی انسان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ عمر سرفراز چیمہ کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم یا سپورٹ گروپ نہیں

آواز اٹھائیں 🚨

یہ کوئی جنگلی نہیں بلکہ پنجاب کا سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ ہے۔ عمر سرفراز چیمہ جیسے نظریاتی انسان کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں کیونکہ عمر سرفراز چیمہ کا کوئی سوشل میڈیا ٹیم یا سپورٹ گروپ نہیں
Jimmy Virk - Imranian (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

ایک جرنل پرسوں پوچھ رہا تھا کہ کہاں ہیں وہ لوگ جو کہتے تھے ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے؟ سر ایک یہ ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی جو چند گھنٹے پہلے آپ کے رجیم کے مشیر تھے۔ یہ کہہ رہے ہیں کہ ملک دیوالیہ ہو چکا ہے۔ اور کوئی ہمارے اثاثے بھی نہيں خرید رہا۔

حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے) (@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والے انتخابات میں ڈھائی لاکھ ووٹرز حصہ لیں گے۔ جو آن لائن ووٹ پول کریں گے عمران خان کو ہرانے کا ایک ہی حل انٹرنیٹ بند کر دیا🤣🤣🤣 تواڈی نکی.....

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والے انتخابات میں ڈھائی لاکھ ووٹرز حصہ لیں گے۔ جو آن لائن ووٹ پول کریں گے
عمران خان کو ہرانے کا ایک ہی حل
انٹرنیٹ بند کر دیا🤣🤣🤣
تواڈی نکی.....
Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور میں چار سو لاپتہ افراد ہمارے حوالے کئے گئے تھے ، اختر مینگل حضور پھر آپ پی ڈی ایم اور فوج کے ساتھ اپنے نوجوانوں کی آنکھیں نکلوانے ہی گئے تھے؟

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

اویس یونس نے جو ٹیم بنائی ہے پورے پاکستان میں کوئی ایسی ٹیم نہیں بنا سکا۔۔۔ عمران خان اسی لئے ہمیشہ اویس یونس کی قدر کرتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ میرا یہ سپاہی عہدوں اور سیٹوں کی سیاست سے بالاتر ہو کر نظریے کے ساتھ ڈٹا ہوا ہے۔۔۔ ایس ٹیم جو عمران خان کی ہر کال پر جان دیتی ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

جمال احسن خان نے 7 ستمبر کے مشترکہ اجلاس جو ختم نبوت کے حوالے سے منسوب کرنے کا مطالبہ کر دیا

Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے وسائل پر قابض وڈیرو! سن لو پاکستان بنانے والوں کے ھجرت کے دشوار گزار سفر کے روداد اور بانیان پاکستان کے اولاد کے دکھ درد بات نکلے گی تو بہت دور تک جائے گی

naira khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@nairakhan75) 's Twitter Profile Photo

“کوشش کریں کہ کامیاب انسان نہ بنیں، بلکہ ایک باوقار انسان بنیں۔” #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

“کوشش کریں کہ کامیاب انسان نہ بنیں، بلکہ ایک باوقار انسان بنیں۔”

#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Zia Afridiⁱᴾⁱᵃⁿ (@zia___afridi) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک ایسے محبت میں مبتلا ہو گئے ہیں یقین کرو کچھ اچھا نہیں لگتا ہر ٹائم اپنی مرشد کی یاد اتی ہے—-😥 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ہم ایک ایسے محبت میں مبتلا ہو گئے ہیں 
یقین کرو کچھ اچھا نہیں لگتا ہر ٹائم اپنی مرشد
 کی یاد اتی ہے—-😥
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان
 <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
ŘΔŇΔ ŞĦΔ¥ΔŇ (@rana__shayan) 's Twitter Profile Photo

اتنے اچھے ڈاکو صرف پاکستان میں ہی ہو سکتے ہیں😉😉 اپنے دوستوں کو مینشن کریں ، شاہد بھائی پیکج لگوا دے گا 😂😂 #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان #Bbnaija

Exact Press International (@exactpressintl) 's Twitter Profile Photo

رمیز راجہ میرا رشتہ دار نہیں تھا ایک پروفیشنل کرکٹر تھا جسے میں نے چیئرمین پی سی بی بنایا، عمران خان

حبیب الرحمٰن خان (اللّٰہ الحق ہے) (@habibalrehmnpti) 's Twitter Profile Photo

جو بھی لائک ، ری پوسٹ اور کمنٹ کرے گا اسے 1800 کا بیلنس بھیجوں گا لیکن اکیلے اکیلے کو نہیں آخر میں سب کو اکٹھا 🤣🤣🤣

Shah Nawaz Daula (@sndcreatives) 's Twitter Profile Photo

قیامت کے دن ساری کرنسی فیل ہو جائے گی لیکن محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

بہت پہلے میں نے کہہ دیا تھا کہ ابلیس پر یقین کرنا اور اس شخص پر یقین کرنا ایک ہی چیز ہے۔۔۔۔۔ اب خُود دیکھ لیں۔ کیسے حمائیت کی ہے اس حُکومت کی۔

بہت پہلے میں نے کہہ دیا تھا کہ ابلیس پر یقین کرنا اور اس شخص پر یقین کرنا ایک ہی چیز ہے۔۔۔۔۔

اب خُود دیکھ لیں۔ کیسے حمائیت کی ہے اس حُکومت کی۔
jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

جاتی امرا کے 2 ٹریکٹر خراب نواز شریف نے انکوائری کمیٹی بنا دی چوتھی بار وزیر اعظم کی گارنٹی لے کر انے والے جاتی امرا کے ملازمین کا وزیر اعظم بن گیا