saba(@saba46349987345) 's Twitter Profileg
saba

@saba46349987345

اگر ملتی مجھے ایک دن کی بادشاہی تو میری ریاست میں تیرے نام کے سکے چلتے

ID:1763930871537496065

calendar_today02-03-2024 14:15:18

3,4K Tweets

3,8K Followers

4,9K Following

saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

اگ لگانے والوں کو کیا خبر
رخ ہواؤں نے بدلا تو خاک وہ بھی ہوں گے

account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہیلو گائز کیا حال ہیں اپ سب کے
امید کرتی ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے
میری طرف سے اپ سب کو
good morning

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہیلو گائز کیا حال ہیں اپ سب کے امید کرتی ہوں کہ اپ سب خیریت سے ہوں گے میری طرف سے اپ سب کو good morning
account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

اپنے خلاف باتیں سن کر حوصلہ نہ ہارو
شور کھلاڑی نہیں تماشائی کیا کرتے ہیں

زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیں
بھول جاؤ انہیں جنہیں معاف نہیں کر سکتے
اور معاف کر دو ان کو جنہیں بھول نہیں سکتے

account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

کس کس کو چائے پسند ہے
ارے ہم تو چائے کی شوقین ہیں اور اپ بتائیں کہ اپ شوقین ہیں کہ نہیں

کس کس کو چائے پسند ہے ارے ہم تو چائے کی شوقین ہیں اور اپ بتائیں کہ اپ شوقین ہیں کہ نہیں
account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے اپ سب کے امید کرتی ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے

good morning

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے اپ سب کے امید کرتی ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے good morning
account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

برے نہیں تھے پر ہر کسی نے برا سمجھا
ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے

برے نہیں تھے پر ہر کسی نے برا سمجھا ہم جو سچ میں خراب ہوتے تو سوچو کتنے فساد ہوتے
account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

اس پھل کو کون کون جانتا ہے
اگر کوئی جانتا ہے اس کے بارے میں تو اس کا نام بتائیں

اس پھل کو کون کون جانتا ہے اگر کوئی جانتا ہے اس کے بارے میں تو اس کا نام بتائیں
account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

اگر اپ کو کوئی غلط کہتا ہے تو کہنے دو
میں اس پہ دو لائن کہوں گی
چرچے عام ہوں تو قصے بھی ہوتے ہیں
انگلیاں بھی انہی پہ اٹھتی ہیں جو مشہور ہوتے ہیں

account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

کیا خوب ہی ہوتا دکھ ریت کی طرح ہوتے
ہاتھوں سے گرا دیتے پاؤں سے اڑا دیتے

account_circle
saba(@saba46349987345) 's Twitter Profile Photo

میرے دل میں اج کیا ہے تو کہے تو میں بتا دوں
تیرے زلف پھر سوار ہوں تیری مانگ پھر سجا دوں
مجھے دیوتا بنا کر تیری چاہتوں نے پوجا
میرا پیار کہہ رہا ہے میں تجھے خدا بنا دوں
ساحر لدھیانی

account_circle