Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profileg
Sana Bucha

@sanabucha

Journalist, Anchor & Filmmaker

ID:223080656

linkhttps://www.youtube.com/@SanaaBucha calendar_today05-12-2010 09:55:55

8,1K Tweets

3,0M Followers

165 Following

Follow People
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

آج اسمبلی میں پھر نعرے بازی ہوئی خان صاحب کو ،بشرا بی بی کو رہا کرو..پھر تارڑ صاحب نے آپ کو بتایا کہ یہ احتجاج کی جگہ نہیں ہےتوپھرصحیح جگہ کون سی بتائی؟
Sana Bucha Ali Muhammad Khan

account_circle
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

آج سی ایم صاحبہ نے یونیفارم پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں حصہ لیاان پر بہت اعتراض ہوا،جب آصفہ بھٹو نے حلف لیا تھا اس دن بھی بہت طوفان بدتمیزی اٹھایا.آپ کو پی ٹی آئی کے اعتراضات درست لگتے ہیں یا مریم صاحبہ کو ایسانہیں کرنا چاہیے تھا
Sana Bucha Qadir Khan Mandokhail

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

لوگ جن کے جوتوں کی قسمیں اٹھا کر اپنے معاملات طے کرتے تھے، آج وہ قبروں کی قسم اٹھا کر اپنی سچائی پر دلیل دے رہے ہیں۔ مسند پر بیٹھے بھول جاتے ہیں کہ
Nobody stays on the other side of the table for too long

لوگ جن کے جوتوں کی قسمیں اٹھا کر اپنے معاملات طے کرتے تھے، آج وہ قبروں کی قسم اٹھا کر اپنی سچائی پر دلیل دے رہے ہیں۔ مسند پر بیٹھے بھول جاتے ہیں کہ Nobody stays on the other side of the table for too long
account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

اگر فیصل واوڈا سینیٹر بن سکتے ہیں تو راناثناء اللہ کو سینیٹر بنانے میں کیاقباحت تھی؟

youtube.com/watch?v=SxUOe4…

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کا پشین میں پاور شو،بہت دنوں سےتصویرآن تھی، سیاست کچھ گنجان تھی اورپھر ہم نے اچانک سے دیکھا مولانا نے پشین میں چوکے چھکے لگائے، یہ مولانا کایہاں دوسرا جلسہ تھا
youtube.com/watch?v=SxUOe4…

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

آج مولاناصاحب بڑےواشگاف الفاظ میں کہاہےہم اس حکومت کونہیں چلنےدیں گے۔۔کس طرح سےنہیں چلنے دیں گے کیاہوسکتاہے؟👇👇👇👇
youtube.com/watch?v=SxUOe4…

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے بالآخر سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کیا پشین جلسے کے بعد ایک گرینڈ آپوزیشن الائینس کا رستہ ہموار ہو رہا ہے؟

youtu.be/SxUOe4LMVdE

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

اب کی بار الیکشن کے ابتدائی نتائج سے ہی معاملہ کنٹرول میں ہے۔ اگلے جنرل الیکشن بیس بیس حلقے کر کے کروائیں جائیں تو 8 فروری والی شرمندگی سے بچا جا سکتا ہے۔

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں ایک مصروف ہفتہ گزارا ہے، جس دوران ان کی کئی ایک اہم ملاقاتیں ہوئیں۔ ان ملاقاتوں کا کیا مقصد ہے اور ان سے کیا حاصل ہو گا۔

youtu.be/RQTUILefVFM

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف آپوزیشن کریں اور ان کی پارٹی حکومت کرے، لوگ اتنے بھی بے وقوف نہیں ہیں۔

account_circle
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

آج خواجہ سعد رفیق نے اپنی حکومت سے کہا ہے کہ 'ایکس کو کھول دے اور سیاست کو سیاست سے لڑا جائے نہ کہ انٹرنیٹ پر ' آپ کو لگ رہا ہے سعد رفیق کی بات سے کوئی فرق پڑے گا ؟
Sana Bucha M. Jibran Nasir 🇵🇸

account_circle
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

آج صدر آصف زرداری کے خطاب کے موقع پر جو پی ٹی آئی نے ہنگامہ مچایا وہ بدتمیزی تھی لیکن ہمیں معلوم ہے صدر جو بات کرتے ہیں وہ وزیراعظم کے کہنے پہ کرتے ہیں تو یہ مفاہمت کی بات شہباز شریف کی طرف سے آئی ہے؟
Sana Bucha Barrister Aqeel Malik

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

Tax collection is the basic gauge of a state’s legitimacy in the eyes of its citizens. Instead of woefully condemning the people for not paying taxes, maybe for once think why they don’t trust you with their money? Government of Pakistan

Tax collection is the basic gauge of a state’s legitimacy in the eyes of its citizens. Instead of woefully condemning the people for not paying taxes, maybe for once think why they don’t trust you with their money? @GovtofPakistan
account_circle
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کو عادت پڑگئی ہے کہ کوئی سیدھی بات نہیں کرنی اب سعودی عرب کے بارے میں بیان دیکھ لیں رجیم چینج کے حوالے سے
Sana Bucha Dr Humayun Mohmand

account_circle
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

عرفان صدیقی صاحب نے کہا ہے کہ ن لیگ کی صدارت میاں صاحب کو دے دی جائے کیونکہ شہباز شریف بہت مصروف رہتے ہیں ،آپ کوکیا لگتا ہے کہ یہ جلد ہو جائے گا یا دو تین ماہ لگیں گے؟
Sana Bucha Rana Ihsaan Afzal Khan

account_circle
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

اگر ن لیگ پی ٹی آئی سے بات چیت کرنے کی کوشش کرے تو کوئی گنجائش موجود ہے بات کو آگے بڑھانے کی؟
Sana Bucha Dr Humayun Mohmand

account_circle
Sana Bucha(@sanabucha) 's Twitter Profile Photo

عقلمند لوگ جب بھی آپس میں لڑتے ہیں تو گالیاں ہمسائیوں کو نکالتے ہیں۔ اسی طرح فیض آباد دھرنا کمیشن نے چھ مہینے غور و فکر کرنے کے بعد TLP کے دھرنے کی ذمہ داری TLP پہ ڈال دی ہے۔

account_circle
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

فیض آباد انکوائری کمیشن کے سامنے فیض حمید پیش نہیں ہوئے انہوں نے لکھ کر جواب دیا لیکن رانا ثنا اللہ کو سمن جاری ہوئے وہ پھر بھی پیش نہیں ہوئےاس کو کیاسمجھا جائے؟
Sana Bucha Ikhtiar Wali

account_circle
Goonj(@Goonj_SanaBucha) 's Twitter Profile Photo

کل اپوزیشن نے آصفہ بھٹو کی حلف برداری کے موقع پر ایک طوفان بدتمیزی مچایا اب پارلیمنٹ میں یہ سب کچھ ہوگا تو پارلیمنٹ اور سڑکوں پر میں کیا فرق رہ جائے گا؟
Sana Bucha Muhammad Shoaib Shaheen

account_circle