Zulfiqar Shah(@sh57332) 's Twitter Profileg
Zulfiqar Shah

@sh57332

امیدوار این اے 93 جماعت اسلامی پاکستان

ID:1746889988665679872

calendar_today15-01-2024 13:40:15

1,6K Tweets

37 Followers

239 Following

Tayyaba Shakir(@TayyabaShakir4) 's Twitter Profile Photo


جماعت اسلامی نے وہ قرض بھی چکائے ہیں کہ جو واجب بھی نہ تھے۔
جماعت اسلامی نے پاکستان کی حفاظت ایک مسجد کی طرح کی ہے۔

account_circle
عبدالرشیداعوان(@A_R_aw) 's Twitter Profile Photo

👆👆👆👆

#30-04-2024

عبدالرشیداعوان امیرجماعت اسلامی تحصیل خان پور اپنی ٹیم کےہمراہ پریس کلپ خان پورمیں

ہنگامی پریس کانفرنس کررہےہیں!!!

جماعت اسلامی سوشل میڈیاتحصیل خان پور

account_circle
Arshia Mazhar(@ArshiaMazhar8) 's Twitter Profile Photo

ملتان - امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسان مطالبات کی منظوری کےلیے احتجاجی مظاہرہ۔ امیر ضلع ڈاکٹر صفدر ہاشمی، میاں آصف محمود اخوانی نے قیادت کی۔ حکومت پنجاب کی کسان کش پالیسیوں کی شدید مذمت

ملتان - امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر گندم کی خریداری اور کسان مطالبات کی منظوری کےلیے احتجاجی مظاہرہ۔ امیر ضلع ڈاکٹر صفدر ہاشمی، میاں آصف محمود اخوانی نے قیادت کی۔ حکومت پنجاب کی کسان کش پالیسیوں کی شدید مذمت #ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
account_circle
عبدالرشیداعوان(@A_R_aw) 's Twitter Profile Photo

ایس ایچ اوخان پورسٹی ہدایت اللّٰہ کی جماعت اسلامی کی قیادت کےساتھ بدتمیزی امیرجماعت اسلامی تحصیل خان پور عبدالرشید اعوان اورامیرظاھرپیرمیاں الطاف فرید چنجن کوکسانوں کےحق میں احتجاج کر نےپر دھکے دیتے اور تھانے لیجاکر بندکردینےکی دھمکیاں دیتےدیکھاجاسکتاہے۔

account_circle
Safi Ullah(@Safiullah995) 's Twitter Profile Photo

گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے ملک بھر میں آج احتجاجی مظاہرے ، ریلیاں اور دھرنے کیے جا رہے ہیں ۔
کسان خوشحال ہو گا تو پاکستان خوشحال ہو گا۔

گندم کی خریداری اور کسانوں کے مطالبات کی منظوری کے لیے ملک بھر میں آج احتجاجی مظاہرے ، ریلیاں اور دھرنے کیے جا رہے ہیں ۔ کسان خوشحال ہو گا تو پاکستان خوشحال ہو گا۔ #ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
account_circle
طارق شاہین(@tariqshaheenutk) 's Twitter Profile Photo

ظالم۔حکومت نے کسانوں کے جائز مطالبات تسلیم کرنے کی بجائے انہیں قید کرنا شروع کردیا ہے یہ ظلم ہے یہ جبر ہے
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنی آواز بلند کیجیے

ظالم۔حکومت نے کسانوں کے جائز مطالبات تسلیم کرنے کی بجائے انہیں قید کرنا شروع کردیا ہے یہ ظلم ہے یہ جبر ہے ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ اپنی آواز بلند کیجیے #ظالم_حکمران_مظلوم_کسان
account_circle
Shaugufta Jehan(@ShauguftaJ21174) 's Twitter Profile Photo


ظالم حکمرانوں کتنا ظلم کروگے کسانوں کو ان حق دلاکر رہے گے
مظلوموں کا ساتھ دیں گے جماعت اسلامی ہر میدان میں اگے ہیں

account_circle