SHAHISTA🚗🌿🚗(@shahista210) 's Twitter Profileg
SHAHISTA🚗🌿🚗

@shahista210

love music,cars,🚗nature,birds,poetry songs travel,teacher,DM only for friends otherwise block & report 🚫 school life lovely life ❤️

ID:3285788083

calendar_today20-07-2015 19:02:19

123,9K Tweets

4,9K Followers

345 Following

Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Arshad Sharif's murder has sent shockwaves across Pak. It has highlighted an ongoing targeting of anyone who dares to criticise or question those holding power.When will our senior Judiciary act to ensure our citizens fundamental rights enshrined in the Constitution are protected

account_circle
Samer Ameer(@SamerAmeer) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ۔
آج ایک اور ییٹا حق اور سچ کی
جنگ میں شہید کر دیا گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون 😪
اللہ پاک ارشد شریف کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین۔
اللہ پاک ان کی والدہ محترمہ اور اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ۔ آج ایک اور ییٹا حق اور سچ کی جنگ میں شہید کر دیا گیا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون 😪 اللہ پاک ارشد شریف کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین۔ اللہ پاک ان کی والدہ محترمہ اور اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
account_circle
$ÎTÂRÂ_$TAR💫✨🌟(@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo


انا للہ وانا الیہ راجعون
I still can’t believe it. I am speechless. May Allah SWT grant him highest place in Jannah. Aameen

#arshadshareef انا للہ وانا الیہ راجعون I still can’t believe it. I am speechless. May Allah SWT grant him highest place in Jannah. Aameen
account_circle
$ÎTÂRÂ_$TAR💫✨🌟(@sitaravirgo) 's Twitter Profile Photo

SHAHISTA🚗🌿🚗 Samer Ameer 💘Shaina Naz💘💫🌸🌹🌸💫 Rukh-e-Lala Mohsin Alvi 🌹 Mohamed 🌹 irfan Ahmed جاگیردار⚘🌷 COWBOY🌺S.Fahim Naqvi KAPTAN 's Whistle S S A 🎀SHAN 🎀 کچھ پنچھی جھنڈ میں اُڑتے ہوں
اور رستہ بھی کچھ مشکل ہو
کچھ دور افق پہ منزل ہو
اک پنچھی گھائیل ہو جائے
اور بےدم ہو کر گر جائے
تو رشتے ناطے پیارے سب
کب اسکی خاطر رکتے ہیں
اس دنیا کی ہے ریت یہ ہی
جو اُڑتے رھو تو ساتھ بہت
جو رک جاو تو تنہا ہو

@shahista210 @SamerAmeer @naz_shaina @lalarukh6 @mohsinmalvi19 @drouchemed58 @hostirfan @khuram_sahi @S_Fahim_IQ @Whistlerrr @PatriotAhmed @shahnaqi84 کچھ پنچھی جھنڈ میں اُڑتے ہوں اور رستہ بھی کچھ مشکل ہو کچھ دور افق پہ منزل ہو اک پنچھی گھائیل ہو جائے اور بےدم ہو کر گر جائے تو رشتے ناطے پیارے سب کب اسکی خاطر رکتے ہیں اس دنیا کی ہے ریت یہ ہی جو اُڑتے رھو تو ساتھ بہت جو رک جاو تو تنہا ہو #قومی_زبان
account_circle