Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profileg
Siasat.pk

@siasatpk

Pakistan's biggest digital media platform - Discussion forum & News blogs.

ID:45075214

linkhttp://www.siasat.pk calendar_today06-06-2009 05:24:04

288,1K Tweets

2,6M Followers

1 Following

Follow People
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے مخالفین کی خواہش یہ لگتی ہے کہ سال ڈیڑھ سال مزید معاملات کو طول دیا جائے۔ موجودہ بندوبست قائم رہے۔ اس دوران معیشت چل پڑے گی، نیا بیانیہ بن جائے گا، لوگ ماضی کی بیشتر باتیں بھول جائیں گے، کسی لیڈر کی مقبولیت کم اور کسی کی زیادہ ہو جائے گی۔ عدنان عادل
Adnan Adil

عمران خان کے مخالفین کی خواہش یہ لگتی ہے کہ سال ڈیڑھ سال مزید معاملات کو طول دیا جائے۔ موجودہ بندوبست قائم رہے۔ اس دوران معیشت چل پڑے گی، نیا بیانیہ بن جائے گا، لوگ ماضی کی بیشتر باتیں بھول جائیں گے، کسی لیڈر کی مقبولیت کم اور کسی کی زیادہ ہو جائے گی۔ عدنان عادل @adnanaadil
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کئی روز سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد پولیس کے پاس سے مل گئے، مظفر آباد پولیس نے اہلیہ سے ملاقات کرا دی

کئی روز سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد پولیس کے پاس سے مل گئے، مظفر آباد پولیس نے اہلیہ سے ملاقات کرا دی #AhmadFarhad
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'چیف جسٹس کو اس طرح بیرونی سفارت کاروں سے براہ راست خط وکتابت سے پرہیز کرنا چاہئے اس طرح آپ مزید جگ ہنسائی کرا رہے ہیں'، 'چیف جسٹس پاکستان نے وزیر خارجہ کا اضافی چارج بھی سنبھال لیا'- سپریم کورٹ کے برطانوی ہائی کمشنر کو خط لکھنے پر صحافی برادری شدید برہم

siasat.pk/threads/%DA%86…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب کےعمل سے جھاڑ جھنکار کےعلاوہ کچھ نہیں جھلکتا مگر اپنے بےمغز خطبوں اور بےمطلب چٹھیوں سے پوری کائنات کو مرعوب کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا مسند تک پہنچ جانا ہی نظامِ انصاف کی ناکامی اور آئین و قانون کیلئے کھلی نحوست ہے۔ کردار و افکار تو بعد کا معاملہ ہے، یہاں تو بنیادی شرم و حیا

قاضی صاحب کےعمل سے جھاڑ جھنکار کےعلاوہ کچھ نہیں جھلکتا مگر اپنے بےمغز خطبوں اور بےمطلب چٹھیوں سے پوری کائنات کو مرعوب کرنا چاہتے ہیں۔ ان کا مسند تک پہنچ جانا ہی نظامِ انصاف کی ناکامی اور آئین و قانون کیلئے کھلی نحوست ہے۔ کردار و افکار تو بعد کا معاملہ ہے، یہاں تو بنیادی شرم و حیا
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

وزیر قانون کی جسٹس محسن اختر کیانی کو دی گئی گارنٹی کام نہ آئی، تاحال احمد فرہاد کا کچھ پتا نا چل سکا۔۔۔ احمد فرہاد ہمارے پاس تھانے میں نہیں ہیں، ایس ایچ او صاحب کے پاس ہونگے- مظفر آباد پولیس کا احمد فرہاد کی اہلیہ کو جواب

siasat.pk/threads/896756

وزیر قانون کی جسٹس محسن اختر کیانی کو دی گئی گارنٹی کام نہ آئی، تاحال احمد فرہاد کا کچھ پتا نا چل سکا۔۔۔ احمد فرہاد ہمارے پاس تھانے میں نہیں ہیں، ایس ایچ او صاحب کے پاس ہونگے- مظفر آباد پولیس کا احمد فرہاد کی اہلیہ کو جواب siasat.pk/threads/896756 #AhmadFarhad
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

تھل یونیورسٹی کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج 2 ملزمان گرفتار۔۔'دو سال تک زیادتی کا نشانہ بناتے رہے،بدنامی کے ڈر سے دوسال تک ملزمان کے ظلم کا نشانہ بنتی رہی ملزمان انتہائی بااثر ہیں'- متاثرہ لڑکی

siasat.pk/threads/%D8%AA…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب الرحمان والی ٹویٹ عمران خان کے پرسنل اکائونٹ سے ہوئی، میری اطلاع کے مطابق عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ٹویٹر استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہے۔ شرجیل میمن
Sharjeel Inam Memon
siasat.pk/threads/896672

شیخ مجیب الرحمان والی ٹویٹ عمران خان کے پرسنل اکائونٹ سے ہوئی، میری اطلاع کے مطابق عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ٹویٹر استعمال کرنے کی سہولت ملی ہوئی ہے۔ شرجیل میمن @sharjeelinam #ImranKhan siasat.pk/threads/896672
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

شہبازشریف سے کوئی بھی نہیں ڈرتا ظاہر ہے جس کے پاس کوئی پاور ہی نہیں اس سے کوئی کیوں ڈرے گا! محمد زبیر
Mohammad Zubair
siasat.pk/threads/896735

شہبازشریف سے کوئی بھی نہیں ڈرتا ظاہر ہے جس کے پاس کوئی پاور ہی نہیں اس سے کوئی کیوں ڈرے گا! محمد زبیر @Real_MZubair #ShehbazSharif siasat.pk/threads/896735
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

حمود الرحمان کمیشن یہ واضح طور پر بتاتا کہ اس وقت کی فوج نے یحییٰ خان کو اقتدار سے ہٹایا، جس یحییٰ خان نے ملک کو دولخت کیا- عمران خان نے اعظم سواتی کے ذریعے 4 اہم پیغامات بھجوا دیے، عمران خان نے اپنے پیغام میں مزید کیا کہا؟

Senator Azam Khan Swati

siasat.pk/threads/%D8%A7…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'نواز شریف کے الزام کو مسترد اور جھوٹی تہمت قرار دیتا ہوں، لگتا ہے نواز شریف کو وہم کا مرض ہوگیا ہے'۔ لندن پلان: طاہر القادری نے نواز شریف کو جھوٹا قراردیدیا

siasat.pk/threads/%D9%84…

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جس ملک میں حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو وہ ملک نہیں چلا کرتے۔ شاہد خاقان عباسی
Shahid Khaqan Abbasi
siasat.pk/threads/896735

جس ملک میں حکومت کا مینڈیٹ مشکوک ہو وہ ملک نہیں چلا کرتے۔ شاہد خاقان عباسی @SKhaqanAbbasi #ShahidKhaqanAbbasi siasat.pk/threads/896735
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

قانونی عمل کو استعمال کر کے سیاسی رہنماؤں کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکا گیا، انتخابی نشان لیا گیا، انٹرنیٹ/سوشل میڈیا پر پابندیاں، نتائج آنے میں کافی تاخیر ہوئی، کاؤنٹنگ میں بے ضابطگیاں نظر آئیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی وہ تقریر جس کے جواب میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

Support us on Patreon: patreon.com/siasatpk

Support Siasat.pk by becoming a member: youtube.com/channel/UCIBXr…

Support us on Patreon: patreon.com/siasatpk Support Siasat.pk by becoming a member: youtube.com/channel/UCIBXr…
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

قانون میں یہ شرط رکھی گئی ہے کہ اگر کوئی سیاسی جماعت انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرواتی تو وہ انتخابی نشان کے لیے اہل نہیں ہوگی، ایک سیاسی جماعت (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات نہیں کرائے تھے، خط کا متن

اس فیصلے کے حوالے سے آپ کی تنقیدبلاجواز تھی، خط کا متن

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بلے کا نشان واپس لینے پر تنقید کیوں کی؟ سپریم کورٹ آف پاکستان کا چیف جسٹس پاکستان کے حکم پر برطانوی ہائی کمشنر کو وضاحتی خط ۔۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے غلطیوں کا ازالہ کیا ہے، ضرورت اس امر کی ہے برطانیہ بھی غلطیوں کا ازالہ کرے'- سپریم کورٹ

siasat.pk/threads/896756

بلے کا نشان واپس لینے پر تنقید کیوں کی؟ سپریم کورٹ آف پاکستان کا چیف جسٹس پاکستان کے حکم پر برطانوی ہائی کمشنر کو وضاحتی خط ۔۔۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے غلطیوں کا ازالہ کیا ہے، ضرورت اس امر کی ہے برطانیہ بھی غلطیوں کا ازالہ کرے'- سپریم کورٹ siasat.pk/threads/896756
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

طاقتور لوگوں کی یہ حکمت عملی ہے کہ عمران خان کو اس وقت تک باہر نہیں آنے دینا جب تک ان پر نئے مقدمات نہ بنا لیے جائیں۔ رؤف حسن
Raoof Hasan
siasat.pk/threads/896744

طاقتور لوگوں کی یہ حکمت عملی ہے کہ عمران خان کو اس وقت تک باہر نہیں آنے دینا جب تک ان پر نئے مقدمات نہ بنا لیے جائیں۔ رؤف حسن @RaoofHasan #ImranKhan siasat.pk/threads/896744
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

یہ حکومت اتنے دن ہی چلے گی جتنے دن لانے والے چاہیں گے۔ شاہد خاقان عباسی
Shahid Khaqan Abbasi
siasat.pk/threads/896735

یہ حکومت اتنے دن ہی چلے گی جتنے دن لانے والے چاہیں گے۔ شاہد خاقان عباسی @SKhaqanAbbasi #ShahidKhaqanAbbasi siasat.pk/threads/896735
account_circle