🥀Shah💞Syed⚘🇵🇰✌ (@sns_pak) 's Twitter Profile
🥀Shah💞Syed⚘🇵🇰✌

@sns_pak

Poet, Social Activist.Pak Army and Imran Khan Supporter 🌻🇵🇰🇵🇰

ID: 2853369270

calendar_today12-10-2014 17:36:04

12,12K Tweet

9,9K Followers

8,8K Following

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

اگلے ھفتے کی سپریم کورٹ کی کاز لسٹ cause list کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کسی بھی بنچ کا حصہ نہیں ہوں گے اللہ کسی کو اپنوں کے درمیانُ ایسا بھی تنہا نہ کرے

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان تو سرخرو ہو گیا مگر عدت جیسا گھٹیا کیس بنانے والے ہمیشہ کے لیے قوم کی نظروں میں گندے ہو گئے۔

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

بڑے افر۔۔!!!! عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزا ختم ہونے پر بڑی پروموشن ہوگی سامنے آئیں۔ باقی سب کو فالو ملے گا۔۔۔🔥

Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

خاور مانیکا نے اپنی طلاق کے چھ سال کے بعد اپنی سابقہ بیوی پر ایک گھٹیا الزام لگایا اس الزام میں عمران خان اور انکی اہلیہ کو الیکشن سے چند قبل سزا سنا دی گئی عدالت نے اس سزا کے خلاف اپیل منظور کر کے دونوں میاں بیوی کو باعزت بری کر دیا خاور مانیکا تادم مرگ تاریخ کے ہاتھوں ذلیل ہوگا

Waseem Akram (@patrioticwsi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ہر کیس میں باعزت بری ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود ایک سال سے قید میں ہیں۔۔۔ کیا مرشد کو ناحق قید میں رکھنے والوں کو کوئی سزا ملے گی۔۔۔؟؟

عمران خان ہر کیس میں باعزت بری ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود ایک سال سے قید میں ہیں۔۔۔ کیا مرشد کو ناحق قید میں رکھنے والوں کو کوئی سزا ملے گی۔۔۔؟؟
Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

دوستوں اور ساتھی بیوروکریٹس کی یہ اطلاع ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے کہا ہے کہ ہم نے تو قاضی فائز عیسی صاحب کے تیرہ جنوری کے تحریک انصاف سے بلا چھنینے کے فیصلے کے پیچھے ان کی نیت intention کے عین مطابق کام کیا ہے ۔ اب قاضی صاحب منحرف ہو گئے ہیں تو ہم کہاں جائیں “۔

Orya Maqbool Jan (@oryamaqbooljan) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی نے قادیانی مبارک ثانی کے تحریف شدہ قرآن پاک کی اشاعت کے حوالے سے اپنے فیصلے کو بحال رکھا اور تمام علمائے کرام کی راۓ کو مسترد کردیا ۔ اس فیصلے کے بعد قادیانیوں کو قرآن یا حدیث کی کسی بھی کتاب کو اپنا ٹائٹل دے کر چھاپنے کی آزادی مل گئی ہے

Imran Khan (@imranraizkhann) 's Twitter Profile Photo

میری بھی اللّٰہ سبحان تعالیٰ سے دعا ہے جیسا انصاف اس نے پاکستانی قوم کو دیا ھے اللّٰہ بروز قیامت ایسا ہی انصاف اس کے ساتھ کرے ایسا ہی انصاف اس کے بچوں کے ساتھ کرے بیشک اللہ سبحان تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ھے۔ آمین یارب العالمین بولتے جائیں!

میری بھی اللّٰہ سبحان تعالیٰ سے دعا ہے جیسا انصاف اس نے پاکستانی قوم کو دیا ھے اللّٰہ بروز قیامت ایسا ہی انصاف اس کے ساتھ کرے ایسا ہی انصاف اس کے بچوں کے ساتھ کرے بیشک اللہ سبحان تعالیٰ بہترین انصاف کرنے والا ھے۔

آمین یارب العالمین بولتے جائیں!
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کمپنی اور ن لیگ کا آکسفورڈ الیکشن کو لے کے بیانیہ سامنے آگیا۔ عمران خان پکا مسلمان ہے اسلئے خطرناک ہے، وقار ملک siasat.pk/threads/904414 #ImranKhan Waqar Malik

کمپنی اور ن لیگ کا آکسفورڈ الیکشن کو لے کے بیانیہ سامنے آگیا۔ عمران خان پکا مسلمان ہے اسلئے خطرناک ہے، وقار ملک

siasat.pk/threads/904414

#ImranKhan  <a href="/RealWaqarMaliks/">Waqar Malik</a>
Hamid Mir حامد میر (@hamidmirpak) 's Twitter Profile Photo

دو قاتلانہ حملوں ، پابندیوں اور کئی جھوٹے مقدمات کے باوجود میں نے پاکستان نہیں چھوڑا،جہاں طاقتور لوگوں کا واحد ہتھیار جھوٹ ہو وہاں زندگی واقعی مشکل تو ہو جاتی ہے لیکن اگر آپ سچ کو اپنی ضد بنالیں تو طاقتور کا انجام وہی ہوتا ہے جو جنرل مشرف اور باجوہ کا ہوا jang.com.pk/news/1386444