آج نیب ترامیم فیصلے کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس ختم ہوگیا کیس نیب کے دائرہ اختیار سے نکل چکا ہے القادر ٹرسٹ کیس بھی اس ترمیم کے تحت نکل جائے گا 190 ملین کیس کی منظوری کابینہ نے منظوری دی تھی
کابینہ سے منظور شدہ فیصلے پر نیب کا دائرہ اختیار نہیں بنتا ،بیرسٹر گوہر