Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profileg
Waqar Malik

@RealWaqarMaliks

Waqar Malik || A Restless Soul || Vlogger || Seeking Truth Is My Mission.

Insta: waqarmaliks
facebook: WaqarMaliks
https://t.co/RUQh5vzJPu

ID:1009292269168615424

linkhttps://www.waqarmaliks.com/ calendar_today20-06-2018 04:30:03

14,2K Tweet

376,5K Takipçi

1,7K Takip Edilen

Follow People
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

اگر مجیب غدار اور یحی بھٹو حق پر تھے تو بھٹو نے مجیب کے سامنے توبہ کس گناہ پہ کی تھی؟

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

بجائے اسکے کہ شرمندہ ہوں اور غلطیاں مت دہرائیں الٹا چور کوتوال کو ڈانٹ رہے ہیں چوری اوپر سے سینہ زوری چل رہی ہے لیکن وہ وقت گیا جب قوم کو بے وقوف بنایا جاسکتا تھا آپکا قاضی بھی اب کچھ نہیں کرسکتا وہ ڈس کریڈٹ ہوچکا ہے!!

youtube.com/live/5mIVNESmM…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

راوی کے مالک جب نیپیوں میں تھے تب سے لوگ عمران خان گیا عمران خان ختم شد عمران خان ناکام ہوگیا کہتے آرہے ہیں!!

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب نے 6 صفحات کے فیصلے میں 13 بار لفظ نیازی استمعال کیا ہے کیا عسکری قاضی حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا عسکری جواب دینے کی کوشش کر رہے ہین جس میں وہ ایک بار پھر عسکری کمر ہی ننگی کر رہے ہیں!!

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

عسکری قاضی میں کوئی شرم کوئی حیا ہے ہی نہیں یہ بندہ پورے نظام کو تباہ کر ہا ہے اس سے کوئی واپسی ممکن نہیں رہے گی!!

عسکری قاضی میں کوئی شرم کوئی حیا ہے ہی نہیں یہ بندہ پورے نظام کو تباہ کر ہا ہے اس سے کوئی واپسی ممکن نہیں رہے گی!!
account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

قاضی صاحب کو الہام ہوا تھا کہ عمران خان عدالتی کاروائی کا سیاسی استمعال کریں گے اسلئے انہوں نے براہ راست نہیں چلنے دیا۔۔ قاضی صاحب پالش میں شہباز شریف سے دیوانہ وار آگے نکل چکے ہیں!!

پی ٹی آئی والو فارم 47 ڈاکے کو مکمل اور دائمی تحفظ دینے کا پکا کام کرلیا گیا ہے آپ نے اب تک عدالت سے رجوع کیا ہے یا نہیں؟ پی ٹی آئی کیلئے یہ ڈو اور ڈائی کیس ہوگا!!

عمران خان پہ کیس بنانے کی دھمکیاں اور سختی کے پیغامات محض سموک سکرین ہیں اصل کاروائی الیکشن ایکٹ آرڈیننس اور قاضی کے مخصوس نشستوں والی فل کورٹ میں ڈالی جائے گی پی ٹی آئی خواب خرگوش سے نکلے اور ترجیحات طے کرے

youtube.com/live/2Z1NhJSda…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

حمود الرحمان کمیشن کی سفارشات کو سامنے لائیں اور عملی جامہ پہنائیں تاحیات قائد کا خطاب

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

صحافی اور شاعر احمد فرہاد کیساتھ جو ظلم کھلے عام کیا جارہا ہے اسکے بعد بھی تقاضا یہی ہے کہ عوام کچھ نہ بولے چپ رہے اور ہماری عزت کرے اللہ کے قہر سے ڈرو احمد فرہاد کو رہا کرو!!

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

کیا پی ٹی آئی نے اس آرڈیننس کو چیلنج کردیا ہے؟ یہی سب سے بڑی گیم ہے اس وقت باقی سب سموک سکرین ہے

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

مجیب کی بنیادی جدوجہد مارشل لاء کیخلاف تھی آج بھی بنیادی جدوجہد مارش لاء کیخلاف ہے!!!

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں موجود کمزور دل لیڈران کو شاید آج طاقت کا ٹیکہ لگایا گیا ہے اس لئے انتہائی مؑزرت خواہانہ رویے کے بجائے قدرے بہتر موقف اپنانا شروع کردیا ہے ورنہ کل تو ہتھیار ڈالنے والی صورت حال نظر آرہی تھی یہ جدوجہد کمزور دل لوگوں کیلئے ہے ہی نہیں

youtube.com/live/aiWR68pJg…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

وہ آخر تک پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگاتا رہا بے شرمو اپنے گریبانوں میں جھانکو قوم سے معافی مانگو اور سیاست چھوڑ دو اب

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان ٹو قاضی اڈیالہ جیل ایک کرنل صاحب چلا رہے ہیں

قاضی دل ہی دل میں: مجھے بھی ایک کرنل صاحب ہی چلا رہے ہیں

😜

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

واضع نظر آرہا ہے کہ عمران خان کسی اور ویو لینتھ پہ چل رہے ہیں اور باہر موجود لیڈران کی الگ ہی دنیا ہے اگر تو پرانی تنخواہ پہ ہی کام کرنا ہے تو عمران خان جیل نہ برداشت کرتے اور ڈیل کرلیتے انکا جیل میں رہنے کا صرف ایک مقصد ہے کہ اب ملک پہلا جیسا نہیں چلانا

youtube.com/live/Xzjt6COAr…

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

اگر مقبولیت سے فرق نہ پڑتا تو ایک ایک ٹویٹ پہ لوگوں کو اٹھا کے اینٹیں نہ لٹکائی جاتیں۔۔

account_circle