Rizwana Ghazanfar Official
@RizwanaGhazanf1
Ex Chairperson Children Library Complex Lahore.
Member Board of Governors Child Protection Bureau and
Punjab Coordinator Sarim Burney International Trust
ID:1740258523668426752
28-12-2023 06:29:32
113 Tweet
11 Takipçi
17 Takip Edilen
Moeed Pirzada 3 مئ آزادی صحافت کا عالمی دن۔ صحافت کے عالمی دن کے موقع پر شہید ارشد شریف کو سلام ۔ جس نے اپنی جان قربان کردی ۔ لیکن اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا۔
😓😓😓😓
Moeed Pirzada 9 مئی کا ڈرامے کا جنازہ BBC لندن نکال دیا۔۔!! بی بی سی کی یہ رپورٹ پوری دنیامیں میں دیکھی جا رہی ہے۔۔!! یہ 2024 ہیں . 1971 نہیں
مورخ پاگل ہو نہ ہو پر عوام پاگل ہو گئی ہے یہ سوچ سوچ کر کہ NA248 میں خالد مقبول صدیقی اپنی سیٹ جیتا کیسے؟؟؟
لا ترازو تول کے دیکھو انکا تھیلا خالی ہے۔
Fauzia Siddiqui
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
فافن کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 16 لاکھ ووٹ مسترد ہوئے، صرف ملتان میں سوا لاکھ سے زیادہ ووٹ مسترد ہوئے۔ یہ ووٹ زیادہ تر ان حلقوں میں مسترد ہوئے جہاں سے پی پی اور نون کے امیدواروں کو جتوایا گیا۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
#نکلو_ووٹ_کی_حفاظت_کرو
وہ بڑا ضدی پٹھان ھے سارے ڈبے کھلوائے گا یاد رکھنا۔
4 حلقے کھولنے کا کہا تھا
اس نے تمھاری 7 نسلیں کھول کے رکھ دیں تھیں😡
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور