شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profileg
شائن سٹائن

@Shine_Stine

ہزاروں غیر رسمی، غیر حتمی، غیر ہضمی کتابوں کا مصنف لیکن وہ کتابیں ایک ایک لائن کی ہوتی ہیں۔اور ٹوئیٹر پہ لکھتا ہوں۔ یقین نہ آئے تو میری ٹائم لائن دیکھ لیں۔

ID:767834538592595968

linkhttps://soundcloud.com/user-256498835 calendar_today22-08-2016 21:23:14

106,2K Tweet

37,5K Takipçi

154 Takip Edilen

Follow People
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی سب سے مہنگی نیشنلٹی پاکستان کی ہے
حکومت یہاں صرف آپکو شناختی کارڈ دیتی ہے اسکے بدلے آپ نے پانی ٹینکروں سے خریدنا ہوتا ہے، گیس سلنڈروں سے، بجلی کیلئے جنریٹر یا سولر آپ نے خود لگانا ہے، بچوں کو تعلیم پرائیویٹ اسکولوں میں دلوانی ہے، بیمار ہوجائیں تو علاج پرائیویٹ ہسپتال میں،…

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

نیویارک میں بھارتیوں کی کثیر تعداد مقیم ہے
آئی سی سی فنانشیلی پلان کر رہا ہے ایونٹ کو، جہاں سے کثیر گیٹ منی متوقع ہوگی میچز وہیں کروائے جائیں گے

account_circle
huma(@huma_aaa) 's Twitter Profile Photo

ھاھاھاھا یہ تو پرینک ہوگیا عمران اور یوتھیوں کے ساتھ تین گھنٹے کرسی پر بیٹھا کر کورٹ نے عمران کو بغیر سنے کہا چل' وڑ ' جا ۔۔۔
ساتھ ہی یوتھیوں کی ننی ننی خوشیاں بھی وڑ گئیں ۔

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

اب تو اتنی بھی میسر نہیں ہے تھانے میں
جتنی لائٹ ہوا کرتی تھی ARY کے پخانے میں

اب تو اتنی بھی میسر نہیں ہے تھانے میں جتنی لائٹ ہوا کرتی تھی ARY کے پخانے میں
account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

پہلے لیاری ندی میں تعفن اٹھتا تھا، پی پی کی لیڈرشپ کی انتھک محنت کی وجہ سے لیاری اب یورپ کا منظر پیش کرتا ہے, اور عوام کو محفوظ سفر میسر آیا ہے
مرتضی وہاب

پہلے لیاری ندی میں تعفن اٹھتا تھا، پی پی کی لیڈرشپ کی انتھک محنت کی وجہ سے لیاری اب یورپ کا منظر پیش کرتا ہے, اور عوام کو محفوظ سفر میسر آیا ہے مرتضی وہاب
account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

اگر ریاست کرپشن پر قابو نہیں پا سکتی تو اسے یہ سوال پوچھنے کا کوئی استحقاق نہیں کہ لوٹے ہوئے پیسے سے دبئی میں سرمایہ کاری کیوں کی

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

عوام کو انصاف اتنی جلدی ملنا چاہئیے جتنی جلدی توہین عدالت کے کیسوں کے فیصلے ہوتے ہیں

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول سستا ہوگیا ہے
میرے خیال سے زہر یا گولی وغیرہ مہنگے پڑیں گے
لنگڑے شیطان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادیں تو سستے میں کام ہوجائے گا۔

account_circle
𝐻𝑎𝑚𝑑𝑎𝑛 𝐴ℎ𝑚𝑒𝑑(@Fallacious_1) 's Twitter Profile Photo

لڑکی: مجھے گھر میں سب پری کہہ کر بلاتے ہیں اور تمہیں؟

لڑکا: مجھے تو بلاتے ہی نہیں😳

ہماری تو کوئی سنتا ہی نہیں
چھوٹا چیتن

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی دبئی میں پراپرٹیاں نکل رہی ہیں، میرے ب چ صرف گرمی دانے ہی نکلتے ہیں

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

چیک کروالیں
اس اخبار کا ایڈیٹر یقیننا یوتھیا ہوگا
انکے دماغوں کا ایندھن ہی ایسے الفاظ ہیں

account_circle
شائن سٹائن(@Shine_Stine) 's Twitter Profile Photo

میں قومی یکجہتی کی علامت ہوں۔ دبئی لیکس میں نام آنے کے بعد ساری جماعتیں یکجا ہوکر مجھے گالیاں دے رہی ہیں

محسن ٹھگتی

میں قومی یکجہتی کی علامت ہوں۔ دبئی لیکس میں نام آنے کے بعد ساری جماعتیں یکجا ہوکر مجھے گالیاں دے رہی ہیں محسن ٹھگتی
account_circle
Adeel Hasnain(@hasnainadeel) 's Twitter Profile Photo

زرادی صاحب اور پیپلز پارٹی کے راہنما نے کچے کہ ڈاکو سے بچنے کے لئے دوبئی میں پراپرٹی بنائی ہیں کہ وہاں قبضہ نہیں ھوگا
آپا شمع جونیجو

زرادی صاحب اور پیپلز پارٹی کے راہنما نے کچے کہ ڈاکو سے بچنے کے لئے دوبئی میں پراپرٹی بنائی ہیں کہ وہاں قبضہ نہیں ھوگا آپا شمع جونیجو
account_circle