@inzamammaryami
ID: 1573666605938065408
calendar_today24-09-2022 13:32:24
554 Tweet
158 Takipçi
176 Takip Edilen
7 months ago
میں اب وابستگی سے ڈرتا . ہوں رشتوں کی ڈور میں لپٹے ہوئے ہر کسی سے ڈرتا ہوں میں راتوں کا باسی اندھیروں کا مسافر اپنے قفس میں زرا سی روشنی سے ڈرتا ہوں میں اب وابستگی سے ڈرتا ہوں از:انضمام حسین مریمی