کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profileg
کیکاؤس۔۔

@kaikausMir

ID:550378753

calendar_today10-04-2012 19:26:39

47,2K Tweet

64,7K Takipçi

5,4K Takip Edilen

پیارے آقا ﷺ کی باتیں(@AaqaSAWWkiBaten) 's Twitter Profile Photo

سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ ہے اور سب سے بری نئی بات ( بدعت ) پیدا کرنا ہے ( دین میں ) اور بلاشبہ جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ آ کر رہے گی اور تم پروردگار سے بچ کر کہیں نہیں جا سکتے۔

(صحیح بخاری، ۷۲۷۷)

account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

کسان تو رل ہی رہا ہے، ساتھ اس کا اناج بھی خراب ہو رہا ہے،
انسانوں کی تو یہاں کوئی اہمیت نہیں رہی کبھی، لیکن اناج تو بچا لیں حضور،
رزق کی یہ بے حرمتی کہیں قحط کے عذاب کی شکل میں نہ نازل ہو جائے ۔۔۔!!!
Shehbaz Sharif

account_circle
Amir H. Qureshi(@AmirHQureshi) 's Twitter Profile Photo

12 کے وی سے اوپر کے سولر سسٹم لگانے پر ٹیکس عائد کرنے اور نیٹ میٹرنگ پر صارفین سے بجلی واپس خریدنے کی فی یونٹ قیمت میں کمی کی مجوزہ تجاویز پر عملدرآمد حکومت کیلئے انتہائی نقصان دہ ثابت ہوگا- لوگ سولر سسٹم اپنے پیسوں سے لگاتے ہیں جس سے حکومت کا آئل امپورٹ بل بھی کم ہوتا ہے-

وکلاء تحفظ موومنٹ(@PakLawMovement) 's Twitter Profile Photo

امریکی شہریت کے بعد امریکہ اور پاکستان میں اربوں کے اثاثے اور بھارت کے آٹھ دورے.
کیا ایسا شخص کسی بھی عدالت کا جج ہونے کے قابل ہے؟
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں.
وکلاء تنظیموں، کورٹ ملازمین اور عوام نے نوٹس لیا تو معاملات ہاتھ سے نکل جائیں گے.…

account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

چلیں مریم نواز کی وردی پہ سب کی تنقید کا احترام کئے دیتے ہیں،
لیکن وہ کتے دے پتر تو بکواس بند رکھیں، جن کے پیو دادے وردی پہن کے حلف توڑتے رہے، مادر وطن کو گالیاں دیتے رہے، اور ملک کے دریا تک بیچ دئیے،،،!!!!!!

account_circle
Sadaf Kareem(@sadaf_kareem) 's Twitter Profile Photo

عبادت کوئی دلیل نہیں معاملات سے پتہ چلتا ہے کہ خوف خدا ہے کہ نہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

کولمبیا یونیورسٹی دنیا کی بہترین یونیورسٹیز میں سے ہے وہاں سٹوڈنٹ نے غزہ میں جاری جینوسائڈ پر اتنے مظاہرے کئیے کہ یونیورسٹی کو کلاسیں بند کر کے آن لائن پڑھانا پڑ رہا ہے
پہلے بھی بتایا تھا کہ مغرب کی نوجوان نسل نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر بہت مؤثر آواز اٹھائی ہے
مجھے پاکستان میں…

account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

جنھیں بزدار کی عادت تھی، انھیں مریم نواز ویسے ہی ہضم نہیں ہو رہی، جیسے کتے کو کھیر ہضم نہیں ہوتی ۔۔۔!!!

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں
اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نور
جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے

قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی

تجھ سے کھیلی ہیں وہ محبوب ہوائیں جن میں اس کے ملبوس کی افسردہ مہک باقی ہے تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نور جس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی
account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

جس جج نے روٹی سستی کرنے کے خلاف فیصلہ دیا ہے، اس کی تنخواہ عام مزدور کے برابر کر دیں، یہ چنگچی رکشے میں عدالت پہنچے، اور سخت گرمی میں صرف پنکھا لگا کے دیں، جس کی چیں چیں کی آواز اس کے کانوں کے پردے پھاڑے، پھر دوپہر میں یہ باہر ڈھابے پہ روٹی کھائے، تو اس کی عقل ٹھکانے آئے گی،،،😡

account_circle
Shah Owais Noorani(@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

رفاقتوں میں پیشمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں

account_circle
Ali-3•0(@AliAxhar3) 's Twitter Profile Photo

می لارڈ ماشااللہ صحت بتاتی ہے آپ روزانہ چار پراٹھے اور دس عدد روٹیاں رگڑ جاتے ہیں،غریب کی دو سستی روٹیاں چھین لی یوئر آن ؟! آرڈر آرڈر آرڈر۔🥴😷

می لارڈ ماشااللہ صحت بتاتی ہے آپ روزانہ چار پراٹھے اور دس عدد روٹیاں رگڑ جاتے ہیں،غریب کی دو سستی روٹیاں چھین لی یوئر آن ؟! آرڈر آرڈر آرڈر۔🥴😷
account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ کو پتا ہے کہ غزہ میں سینکڑوں چھوٹے بچے بمباری کی مسلسل آوازوں سے ہارٹ اٹیک کا شکار ہوکر شہید ہوئے ۔۔ اور بہت سارے بچے اس معصوم بچی کی طرح خوف اور ٹراما کا شکار ہیں ۔ یہ غزہ کے بچوں کا بچپن ہے

account_circle
صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ(@HadeesNabawi) 's Twitter Profile Photo

حضرت انس ؓ بیان کرتے ہیں، رسول الله ﷺ نے فرمایا:

'جس شخص نے دو لڑکیوں کی ان کے بالغ ہونے تک پرورش کی، قیامت کے دن وہ اور میں اس طرح آئیں گے..'
اور آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو ملایا.

مسلم 6695
(ترمذی 1914؛ السلسلة الصحيحة 1991؛ مشکوٰۃ 4950)

account_circle
Ali-3•0(@AliAxhar3) 's Twitter Profile Photo

وردی زیب تن کرنے کے چند منٹوں میں سپین سے گجرات کے مونس عرف چھوٹا ڈاکو گرفتار۔ پریڈ گراونڈ ڈاکو تیرے قدموں میں کے نعروں سے گونج اٹھا۔😇

وردی زیب تن کرنے کے چند منٹوں میں سپین سے گجرات کے مونس عرف چھوٹا ڈاکو گرفتار۔ پریڈ گراونڈ ڈاکو تیرے قدموں میں کے نعروں سے گونج اٹھا۔😇
account_circle
قُرْآن کریم(@TheHolyQ) 's Twitter Profile Photo

فَادْعُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ

تو خدا کی عبادت کو خالص کر کر اُسی کو پکارو اگرچہ کافر برا ہی مانیں

سُورَةُ غَافِرٍ - 14

account_circle