عوام بنام سرکار(@lawliga) 's Twitter Profileg
عوام بنام سرکار

@lawliga

#Lawyer

RT not endorsement, does not necessarily reflect my opinion.

Live and let live.

ID:2881920314

calendar_today29-10-2014 10:17:34

224,9K Tweets

125,7K Followers

436 Following

عوام بنام سرکار(@lawliga) 's Twitter Profile Photo

سنیے کس طرح ثاقب نثار ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ امیر بھٹی کے ذریعے عمران خان کو ریلیف دلواتا رہا۔

ان ججوں کو عمراندار ججز ایسے ہی نہیں کہا جاتا۔

account_circle
Farrukh Abbasi(@FarrukhJAbbasi) 's Twitter Profile Photo

Quick question.

How old was your great grandfather when the colonizers dressed him up to become the spirit of Shah Rukn e Alam?

account_circle
Muhammad Saad(@saadsial060) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ دوسروں پر فگر فجنگ کا الزام لگاتے ہیں خود انہوں نے بغیر کچھ کیے منفی GDP کو چھ فیصد صرف re-basing کرکے کیا۔ کیونکہ نا تو برآمدات میں کوئی بڑا اضافہ ہوا نا کوئی ڈیم بنا نہ کوئی اور ایسا تیر مارا سوا اس کے دنیا کا چھٹا بڑا زرعی ملک ان کی سمگلنگ کی وجہ سے گندم درآمد کرتا رہا

account_circle
کامران علی خان شیروانی(@KamranSherwani) 's Twitter Profile Photo

وہ عدلیہ کے ساتھ collaborate کر کے فرمائشی آئینی ترمیم کروا کر پرویز الہی کو پنجاب کا وزیر اعلی لگانے والے چوزے کی شکل والے شعیب شاہین کی بات کر رہے ہیں آپ؟

account_circle
عوام بنام سرکار(@lawliga) 's Twitter Profile Photo

جو پارٹی صدارت ثاقب نثار نے چھینی تھی وہ واپس میاں نواز شریف کو مل رہی ہے۔

جو پارٹی صدارت ثاقب نثار نے چھینی تھی وہ واپس میاں نواز شریف کو مل رہی ہے۔
account_circle
شعیب(@ShuaibAzhar) 's Twitter Profile Photo

بھائی پوری دنیا میں ایسے ہی ہے۔ میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی سے چالیس سینٹ کا یونٹ خریدتا ہوں اور میرا سولر کا یونٹ بجلی کی تقسیم کار کمپنی پانچ سینٹ کا خریدتی ہے۔

account_circle
عوام بنام سرکار(@lawliga) 's Twitter Profile Photo

صحت کارڈ سکیم پر سب سے زیادہ پراپیگنڈا کیا تحریک انصاف نے۔
اب حال یہ ہو گیا ہے کہ کے پی میں تحریک انصاف کی اپنی حکومت نے ہی یہ کارڈ ختم کر دیا۔

account_circle
Mubashir | مبشر(@mkw72) 's Twitter Profile Photo

تیرا دادا تِن دریا ویچ گیا۔ بڈھ بیر چ امریکیاں نوں اڈے دتے۔ جنرل موٹرز دا لیسنس لیا۔ کرسٹین کیلر نال گچی مچی کردا رہیا۔ پاکستان توڑ دتا۔ فیر تیرے ابے نوں جمیا جنے تینوں جمیا۔ کاکا، اصل مذاق تے ایہہ ہیغا

account_circle
عوام بنام سرکار(@lawliga) 's Twitter Profile Photo

NCA investigated into financials of Hassan Nawaz for one and a half years for this particular transaction and found nothing illegal. Hassan proved his money trail but Malik Riaz and Ali Riaz failed to do so. That was the reason why funds of Malik Riaz were confiscated, visa…

account_circle
Punjab Police Official(@OfficialDPRPP) 's Twitter Profile Photo

As per the 'Punjab Police Dress Regulations', the CM of Punjab, Maryam Nawaz Sharif, is entitled to wear the police uniform. This has been widely celebrated by the police personnel, who view it as a commendable show of solidarity. The Central Police Office has received hundreds…

As per the 'Punjab Police Dress Regulations', the CM of Punjab, Maryam Nawaz Sharif, is entitled to wear the police uniform. This has been widely celebrated by the police personnel, who view it as a commendable show of solidarity. The Central Police Office has received hundreds…
account_circle
عوام بنام سرکار(@lawliga) 's Twitter Profile Photo

لئو گل بن گئی جے نیازی صاب۔ ایہنوں اندر ای ریہن دیو۔ حافظ صاب حافظ بنا کے ای چھڈن گے

account_circle
Muhammad Saad(@saadsial060) 's Twitter Profile Photo

ویسے کسی سیاستدان یا بیوروکریٹ کا کوئی مسئلہ ہو تو نظامی بھائی اس کی اگلی پچھلی سات نسلوں کی کنڈلی نکال لاتے ہیں ۔ لیکن ایک پیٹی بھائی کی سابقہ اہلیہ اور ایک پیٹی بہن کی بہن کا معاملہ آیا تو سب صحافت مریم نواز کے وردی پہننے طرف مڑ گئی۔ 🚶‍♂️🏃🏼‍♂️🏃🏼‍♂️

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اس شخص نے امریکی دفاعی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا
واشنگٹن کے کورکمانڈر کے گھر کو ساڑ کر سوا نہیں کیا
اسی کورکمانڈر کی پتلون کو ہوا میں نہیں لہرایا
جہازوں کو نہیں جلایا شہداء کی تضحیک نہیں کی
غازیوں کے مجسموں کو نہیں توڑا توپ دریا میں نہیں پھینکی
حفیظ اللہ نیازی آپ مقدراں والے ہیں

اس شخص نے امریکی دفاعی تنصیبات پر حملہ نہیں کیا واشنگٹن کے کورکمانڈر کے گھر کو ساڑ کر سوا نہیں کیا اسی کورکمانڈر کی پتلون کو ہوا میں نہیں لہرایا جہازوں کو نہیں جلایا شہداء کی تضحیک نہیں کی غازیوں کے مجسموں کو نہیں توڑا توپ دریا میں نہیں پھینکی حفیظ اللہ نیازی آپ مقدراں والے ہیں
account_circle