کامران علی خان شیروانی(@KamranSherwani) 's Twitter Profileg
کامران علی خان شیروانی

@KamranSherwani

‏‏

ID:156535220

calendar_today17-06-2010 05:38:20

180,8K Tweets

55,9K Followers

357 Following

Follow People
Anis Siddiqi(@AnisSiddiqi7) 's Twitter Profile Photo

کامران علی خان شیروانی Shehbaz Sharif اتنی کرپٹ تھی کہ نیازی سے جیسا کرپٹ بھی اس کی کرپشن کی تاب نا لاسکا، اور نکال دیا چاچو نے دوبارہ اسی جگہ پے لگادیا ، لگتا ہے شہباز شریف کو عہدہ راس نہیں آرہا۔

account_circle
Faisal Ranjha(@ranjha001) 's Twitter Profile Photo

یہ پارٹی ٹھیک نہیں ہوسکتی گزشتہ دس سال سے سوشل میڈیا پر انہیں خواری کا سامنا ہے کچھ پاگل انہیں سپورٹ کرتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ شائد ملک ٹھیک ہوجائے لیکن یہ چاچا ماما دادا یاری دوست گروپ سے باہر نہیں نکل سکے

یہ پارٹی ٹھیک نہیں ہوسکتی گزشتہ دس سال سے سوشل میڈیا پر انہیں خواری کا سامنا ہے کچھ پاگل انہیں سپورٹ کرتے ہیں انہیں لگتا ہے کہ شائد ملک ٹھیک ہوجائے لیکن یہ چاچا ماما دادا یاری دوست گروپ سے باہر نہیں نکل سکے
account_circle
Kippsam Malik(@KeepsamM) 's Twitter Profile Photo

مختلف چینل کے ہر اینکر کے منہ میں ایک ہی سوال ہے کہ عمران خان سے بات چیت ہونی چائیے راستہ نکالنا چائیے مل کر بیٹھنا چائیے ڈیل ہو رہی ہے ڈیل آفر کر دی ہے عمران کب تک باہر آ جائے گا لیکن

وفاق کی کارکردگی سرمایہ کاری “ پنجاب کی کارکردگی اسپتالوں کی حالت زار میں بہتری جیسی کوئی بات

account_circle
شہرو🍂(@ShehrRajpoot) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہوۓ عجیب لگتا ہے اور برا بھی مگر میں ملٹی ڈگریز اور ڈپلومہ ہولڈر ہوں اور میرے ہیسبنڈ نے شاید سکول اندر سے کبھی دیکھا ہی نہیں ہے اور ہم چھوٹی موٹی چند مشکلات کے ساتھ اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔
پتہ نہیں یہ تحقیق کہاں ہوتی رہتی ہے جسکا سر پیر ای کوئی نہیں ہوتا😏😔

account_circle
کامران علی خان شیروانی(@KamranSherwani) 's Twitter Profile Photo

سر آپ نے عورتوں والا سر پکڑنے والا ایموجی استعمال کیا ہے یہ معلوم کرنے کیلئے کہ 🤦🏻‍♂️ کیسے آتا ہے مجھے صرف پانچ ہزار ایزی پیسہ کر دیں شکریہ

account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

یہ کیسے کیسے چ لوگ اسمبلی میں پہنچادیے گئے ہیں. یہ 25 کروڑ لوگوں کی کیا خاک خدمت کرینگے؟ 🤦

account_circle
Kamran Yousaf(@smilling_me) 's Twitter Profile Photo

کامران علی خان شیروانی ہمارا نیتا کیسا ہو
شیروانی پائین جیسا ہو
مردوں کے حق میں آواز بُلند کرنے پر اہلِ علاقہ آپکو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں

account_circle
کامران علی خان شیروانی(@KamranSherwani) 's Twitter Profile Photo

لطیف کھوسہ صاب ہمارے بزرگ ہیں لیکن وہ دن میں دس پندرہ منٹ کیلئے حالت وجد میں ہوتے ہیں - شیر افضل مروت 😂

account_circle
عوام بنام سرکار(@lawliga) 's Twitter Profile Photo

'ہم کرپشن' زنا کے الزامات میں سزا یافتہ قیدیوں کو نہیں ملتے'

ایران نے تحریک انصاف کے دعووں کی تردید کر دی۔

توبہ توبہ ایہنی بِستی

'ہم کرپشن' زنا کے الزامات میں سزا یافتہ قیدیوں کو نہیں ملتے' ایران نے تحریک انصاف کے دعووں کی تردید کر دی۔ توبہ توبہ ایہنی بِستی
account_circle