Ume Rubab (@umerubabchandio) 's Twitter Profile
Ume Rubab

@umerubabchandio

Daughter of Shaheed,Learner,Social/Human Rights activist,Student of Law,Fighter For Justice,Fighting against Feudalism,Got title "Daughter Of Sindh".

ID: 1094246070719254530

calendar_today09-02-2019 14:46:08

1,1K Tweet

102,102K Takipçi

152 Takip Edilen

Ume Rubab (@umerubabchandio) 's Twitter Profile Photo

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی جوابداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیرموجودگی کہ باعث کیس کی اگلی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی گئی ! میری بابا دادا اور چچا جان کی شھادت کو 6 سال مکمل ہوئے مگر میں آج بھی انصاف کی منتظر ہوں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں

میرے والد صاحب دادا اور چچا جان کے قتل کیس کی سماعت ہوئی جوابداروں کے ایک وکیل صاحب کی غیرموجودگی کہ باعث کیس کی اگلی سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی گئی !
میری بابا دادا اور چچا جان کی شھادت کو 6 سال مکمل ہوئے مگر میں آج بھی انصاف کی منتظر ہوں 
آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں