China Xinhua Urdu (@xinhuaurdu) 's Twitter Profile
China Xinhua Urdu

@xinhuaurdu

چائنہ شِنہوا اُردو,
چینی حالاتِ حاضرہ،عالمی منظرنامہ ,
شِنہوا نیوز ایجنسی چین اوردنیا کے متعلق تازہ ترین اور ایکسکلیسِو خبروں کیلئے پہلی پسند ہے۔

ID: 1260483335635247112

calendar_today13-05-2020 08:13:55

23,23K Tweet

3,3K Takipçi

7 Takip Edilen

China Xinhua Urdu (@xinhuaurdu) 's Twitter Profile Photo

نیو گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سینئر عملے نے چین میں تربیت مکمل کرلی پی سی اے اے کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر محمد قیوم خالد نے کہا کہ اس تربیت نے نہ صرف پاکستان کے شہری ہوابازی حکام کو صلاحیتیں بہتر بنانے میں مدد دی ہے بلکہ چینی پیشہ ور افراد کے ساتھ رابطوں کا موقع فراہم کیا ہے۔

نیو گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سینئر عملے نے چین میں تربیت مکمل کرلی
پی سی اے اے کے سینئر ڈپٹی ڈائریکٹر محمد قیوم خالد نے کہا کہ اس تربیت نے نہ صرف پاکستان کے شہری ہوابازی حکام کو صلاحیتیں بہتر بنانے میں مدد دی ہے بلکہ چینی پیشہ ور افراد کے ساتھ رابطوں کا موقع فراہم کیا ہے۔