Zohra Baloch (@zohrabaloch_) 's Twitter Profile
Zohra Baloch

@zohrabaloch_

A Slave , From The Land Of Missing Persons #Balochistan !

ID: 884440867783704576

calendar_today10-07-2017 15:55:09

2,2K Tweet

1,1K Followers

144 Following

Zohra Baloch (@zohrabaloch_) 's Twitter Profile Photo

تمہاری یاد کے ساے تمہاری آرزو لےکر تمہارے ساتھ پھر وہ گیت گانے کو پھر اک موسم بتانے کو تیری نا امیدیوں کے قید خانے کو کسی آزاد پنچھی کے پروں پر باندھنے اونچی فضاؤں میں تری پرواز کے سنگ دور جانے کو میں اب بھی منتظر ہوں اور اسی خواہش میں زندہ ہوں! -کریمہ

تمہاری یاد کے ساے 
تمہاری آرزو لےکر 
تمہارے ساتھ پھر وہ گیت گانے کو 
پھر اک موسم بتانے کو 
تیری نا امیدیوں کے قید خانے کو
کسی آزاد پنچھی کے پروں پر باندھنے
اونچی فضاؤں میں تری پرواز کے سنگ دور جانے کو 
میں اب بھی منتظر ہوں
اور اسی خواہش میں زندہ ہوں!

-کریمہ