PTIKPK🇵🇰(@1ANMK) 's Twitter Profileg
PTIKPK🇵🇰

@1ANMK

فالو کریں فالو بیک حاصل کریں

NO DM

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

ID:1489535812521934848

calendar_today04-02-2022 09:46:45

2,1K Tweets

1,4K Followers

1,1K Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم ان جعلی آڈیوز کی تردید کرتے ہیں، الیکشن کا کوئی بائیکاٹ نہیں ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے اور ہمارے ووٹرز بہت پر جوش ہیں، ہم الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے، چئرمین پی ٹی آئی گوہر خان
Barrister Gohar Khan

account_circle
Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

BIG BREAKING

فیصل آباد کی راجپوت برادری میں بڑی دراڑ پڑ گئی۔ ن لیگ کا ووٹ تقسیم ہو گیا۔ خواتین اور نوجوان عمران خان کے حق میں کھڑے ہو گئے

راجپوت برادری کی اکثریت کا ووٹ کل رانا ثناءاللّه اور دیگر ن لیگی امیدواروں کی بجاۓ عمران خان کے امیدواروں کو جاۓ گا

ایتھے رکھ ملنگی !!😂😂

account_circle
PTIKPK🇵🇰(@1ANMK) 's Twitter Profile Photo

کل سب گھروں سے نکلیں اور عمران خان کی نامزد امیدواروں کو ووٹ ڈالے کل عوام کی عدالت ہو گا فیصلہ بھی عوام ہی کریں گی

account_circle