Sana Awan(@6san_) 's Twitter Profileg
Sana Awan

@6san_

Married

ID:1161711880370626561

calendar_today14-08-2019 18:51:10

20,9K Tweets

10,2K Followers

8,6K Following

Rubab Hayat(@shuglisam) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر میری بیوی کو سزا دلوانے میں براہ راست ملوث ہے۔ عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'آج سے ٹھیک دو سال پہلے اسی دن پیٹرول لیٹر 148 روپے، ڈالر 176 روپے ، 20 کلو آٹا 1295 روپے کا تھا بس یہی بتانا تھا' شعیب شاہین

Muhammad Shoaib Shaheen

Link : siasat.pk/threads/892937

'آج سے ٹھیک دو سال پہلے اسی دن پیٹرول لیٹر 148 روپے، ڈالر 176 روپے ، 20 کلو آٹا 1295 روپے کا تھا بس یہی بتانا تھا' شعیب شاہین @advshoaib66 #ImranKhan #ShehbazSharif #MaryamNawaz Link : siasat.pk/threads/892937
account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ ریلیف کے وعدے سے مکر گئی۔ ہمارا کوئی وعدہ نہیں عوام سے اب۔۔ سادہ اکثریت نہیں دی گئی ہمیں۔رانا ثنا اللہ

account_circle
Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

یہ اس خاتون کی لاش ہے جس کو ٹرین میں مارا تھا
پورے پاکستان کو باہر نکلنا چاہیے
آپ کی زندگیاں پاکستان میں محفوظ نہیں ہیں
پورہ پاکستان بند ہو جانا چاہیے
یہ انسانی معاشرہ نہیں ہے

یہ اس خاتون کی لاش ہے جس کو ٹرین میں مارا تھا پورے پاکستان کو باہر نکلنا چاہیے آپ کی زندگیاں پاکستان میں محفوظ نہیں ہیں پورہ پاکستان بند ہو جانا چاہیے یہ انسانی معاشرہ نہیں ہے
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🗣️ ترجمان افغان طالبان:

'ہم ایران کی اسرائیل پر فتح کے لیے دعاگو ہیں۔'

🗣️ ترجمان افغان طالبان: 'ہم ایران کی اسرائیل پر فتح کے لیے دعاگو ہیں۔'
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

اردن نے ایرانی ڈرونز گرانے کا اعلان کیا ہے۔ یعنی اسرائیل کا ساتھ

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر واقعہ کے بعد پنجاب پولیس میں بغاوت کی آواز اٹھنے لگی ہیں

اگر یہ بغاوت بڑھتی گئی تو آئی جی پنجاب کو استعفی ہی دینا پڑے گا

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک معمولی واقع ہے؟ انکے بس میں ہوا تو یہ بھی سوشل میڈیا اور پی ٹی آئی پہ ڈال دیں گے

account_circle
Kashif Abbasi Fans(@KashifAbbasiiPK) 's Twitter Profile Photo

لوکیشن اسرائیل کی تھی غلطی سے بہاولنگر پہُںچ گئے۔۔

کمپنی ذرائع 😁🤣

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جوکہ ایک مومن کو عید نماز پڑھنے سے روکتا ہے

قاسم سوری کا ٹویٹ واضح پیغام

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

'عدلیہ کے بعد پولیس بھی اسی لاقانونیت کے عفریت کا نشانہ بن گئی جس کے بل پر پولیس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔پولیس کو اس واقعے سے سبق حاصل کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کی ایما پر ۔۔'۔پاکستان تحریک انصاف

siasat.pk/threads/892742/

'عدلیہ کے بعد پولیس بھی اسی لاقانونیت کے عفریت کا نشانہ بن گئی جس کے بل پر پولیس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔پولیس کو اس واقعے سے سبق حاصل کرتے ہوئے خفیہ ایجنسیوں کی ایما پر ۔۔'۔پاکستان تحریک انصاف #Bahawalnagar siasat.pk/threads/892742/
account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر عالمی ریکارڈ بنانے والا بہاولنگر کے جوان SHO رضوان 🚨

پورے 2 گھنٹے مرغا بن کر عالمی ریکارڈ بنانے والا بہاولنگر کے جوان SHO رضوان 🚨
account_circle
SSG of Pti(@ssgviews) 's Twitter Profile Photo

صرف اتنے فوجی اے تھے پانچ پولیس والوں کو مارنے اور تھانہ فتح کرنے 😂
نو مئی کو پتہ نہیں کون سے کنجر کے پاس ستو پی کر سو رہے تھے

صرف اتنے فوجی اے تھے پانچ پولیس والوں کو مارنے اور تھانہ فتح کرنے 😂 نو مئی کو پتہ نہیں کون سے کنجر کے پاس ستو پی کر سو رہے تھے
account_circle
Kashif Abbasi Fans(@KashifAbbasiiPK) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ہاکیوں🏑 سے مارا گیا😭 پنجاب پولیس

کوئی بات نہیں ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے😤
IG Punjab Message 🚨

account_circle
Atizaz Ahsan(@AitzazAhsanP) 's Twitter Profile Photo

تعجب کی بات یہ ھے کہ ایک فوجی سپاھی کیلئے 20 گاڑیاں اور 200 فوجی آگئے، مگر کور کمانڈر لاھور کو بچانے کوئی نہیں آیا تھا...

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنی فوج کے شکر گزار ہیں
کل انہوں نے قوم کو بتایا کہ اگر پولیس بغیر ورانٹ کے آپکے گھر داخل ہو تو
اسے اس کی چوکی جاکر اندر گھس کر منہ توڑ جواب دینا چاہیے

account_circle