Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profileg
Sabir Shakir

@ARYSabirShakir

Journalist/anchor https://t.co/wtZwCCkrAx https://t.co/JdJY5Kf6OG https://t.co/u3WYAKEFXR https://t.co/2QzoI3Mh92

ID:496343379

linkhttp://sabirshakir.com calendar_today18-02-2012 21:22:04

25,0K Tweets

3,6M Followers

486 Following

Follow People
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض سے ملکر درخواست کرنا چاہیے کہ وہ اپنے لیپ ٹاپ ڈیٹا کو پبلک کردیں۔۔۔۔باقی کام پاکستان کے عوام پر چھوڑ دیں

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

لٹیروں سے وہ خزانے اسی لیے محفوظ ہیں کہ وہ دفن ہیں ورنہ ظاہر خزانے تو مافیاز نے لُوٹ لُوٹ کر باہر منتقل کردیے ہیں ، اللہ غارت کرے ایسے مافیاز کو۔

تمام کائنات کے پروردگار سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو برباد کرنے والوں کو نشان عبرت بنادے

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

وکلا پر دہشتگردی کے مقدمات ، مریم نواز کا کردار ، اعظم نزیر تارڑ کے وار ۔۔۔ وکلا کا مطالبہ

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

وہ ملک ترقی کرتے ہیں جہاں Rule of Law ہو ، Rule of General سے ترقی ممکن نہیں محترمہ بینظیر بھٹو ⁦BilawalBhuttoZardari

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکار کردیا گیا، راولپنڈی کے ایلچی کی ملاقات کامیاب نہ ہوسکی

انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک اچھی شخصیت پاکستان کی پہچان کو ابدی سکون مل گیا

انا للہ وانا الیہ راجعون ایک اچھی شخصیت پاکستان کی پہچان کو ابدی سکون مل گیا
account_circle