Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profileg
Ali Wazir

@Aliwazirna50

I am Ali Wazir, from South Waziristan and doing the politics of left.

ID:841008676085387265

linkhttp://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1293 calendar_today12-03-2017 19:31:08

1,5K Tweets

371,9K Followers

7 Following

Follow People
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

چمن میں کٸ مہینوں سے پرامن لوگوں کا دھرنا جاری تھا آج وہاں پر ایف سی والوں نے اندھا دھن فاٸرنگ کی جس میں ایک شہری شہید اور دو درجن کے قریب زخمی ہوٸے۔
یہ کمپنی اب مزید نہیں چلے گی۔ محکوم اقوام اپنی بقا کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹے گے

چمن میں کٸ مہینوں سے پرامن لوگوں کا دھرنا جاری تھا آج وہاں پر ایف سی والوں نے اندھا دھن فاٸرنگ کی جس میں ایک شہری شہید اور دو درجن کے قریب زخمی ہوٸے۔ یہ کمپنی اب مزید نہیں چلے گی۔ محکوم اقوام اپنی بقا کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹے گے #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

انتہاٸ شرم کا مقام ہے تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے سیشن جج کو کل دن کی روشنی میں مین ڈیرہ ٹانک ہاٸی وے پر اغوا کیا گیا ابھی تک پوری ریاست سو رہی ہے۔ وجہ صرف اور صرف یہی ہے کہ جج پشتون ہے اور علاقہ پشتونخوا کاہے

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مسلح لوگوں کو بھتہ دیتا ہے۔ جیو نیوز رپورٹ اور آج سیشن جج شاکراللہ مروت کو ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کیا گیا۔
سب کچھ سازش کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے پشتونخوا میں بدامنی کو بڑھانے میں

وزیراعلی مسلح لوگوں کو بھتہ دیتا ہے۔ جیو نیوز رپورٹ اور آج سیشن جج شاکراللہ مروت کو ڈیرہ اسماعیل خان سے اغوا کیا گیا۔ سب کچھ سازش کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے پشتونخوا میں بدامنی کو بڑھانے میں #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

سازش اور منصوبہ بندی کے ساتھ خیبرپشتونخوا سے سرمایہ کاروں کو بھگایا جا رہا ہے۔ اس گھنونے عمل میں تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے
کل رات کو پاکستان کی سب سے بڑی سمنٹ فیکٹری لکی سمنٹ پر حملہ جس میں ایک گارڈ کو شہید اور نصف درجن گاڑیوں کو جلایا گیا

سازش اور منصوبہ بندی کے ساتھ خیبرپشتونخوا سے سرمایہ کاروں کو بھگایا جا رہا ہے۔ اس گھنونے عمل میں تمام سٹیک ہولڈر ایک پیج پر ہے کل رات کو پاکستان کی سب سے بڑی سمنٹ فیکٹری لکی سمنٹ پر حملہ جس میں ایک گارڈ کو شہید اور نصف درجن گاڑیوں کو جلایا گیا #StopStateTerrorism
account_circle
Gilaman Wazir(@GilamanPashten) 's Twitter Profile Photo

ډیورنډ هر پښتانهٔ ته داسې درد دې رسولې
پهٔ ژوند لکه چې غوښه او څرمن سره بیلیږی
Ali Wazir Gilaman Wazir 🇦🇫

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

کوچنۍ اختر مو مبارک
ټول لر او بر افغانانو او د نړي مسلمانانو ته د کوچني اختر مبارکي وړاندي کوم الله پاک دي وکي چي راتلونکي کوچني اختر د پښتنو افغانانو لپاره د امن او سوکالي زيري وګرزي!

کوچنۍ اختر مو مبارک ټول لر او بر افغانانو او د نړي مسلمانانو ته د کوچني اختر مبارکي وړاندي کوم الله پاک دي وکي چي راتلونکي کوچني اختر د پښتنو افغانانو لپاره د امن او سوکالي زيري وګرزي!
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

I am not standing in Islamabad or other big cities of Pakistan. This is my Waziristan at midnight one hour ago.
All Pakistan floodlight Ali Karwan football tournment final at Tanai lower Waziristan. Thousands of people gave the message of peace.

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

خیبرپشتونخوا کے نوجواں کوحقیقی آزادی اورانقلاب کے نام پرلالی پاپ دیا گیاجبکہ حقیقت میں پورے صوبے کو دہشتگردی کا اڈا بنا دیاگیا ہے اوراس عمل میں تمام سٹیک ہولڈرز شامل تھے
کراچی اورپنجاب بھی شدید پیاسے تھے اس انقلاب کے لیے لیکن انہیں محروم کیاگیا

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

آج شمالی وزیرستان میں مولانانوراسلام کو میران شاہ اور سمیع اللہ داوڈ اے ایس آٸی کی میر علی میں شہادت اس ریاست کے منہ پر تماچہ ہے۔سازش کے تحت پشتون علاقوں میں دہشتگردی اورانتشارکو پھیلایا جارہا ہے تا کہ ڈالر کماٸےاور یہاں کے وساٸل کولوٹا جا سکے

آج شمالی وزیرستان میں مولانانوراسلام کو میران شاہ اور سمیع اللہ داوڈ اے ایس آٸی کی میر علی میں شہادت اس ریاست کے منہ پر تماچہ ہے۔سازش کے تحت پشتون علاقوں میں دہشتگردی اورانتشارکو پھیلایا جارہا ہے تا کہ ڈالر کماٸےاور یہاں کے وساٸل کولوٹا جا سکے #StopStateTerrorism #StopPakiMafia
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی اداروں کوڈالروں کی لت لگ چکی ہے اب اس کے بغیر ان کا گزارہ ممکن نہیں
لیکن شایداس دفعہ امریکہ اورچین جوسرد جنگ لڑیں گے اس کا میدان ادھر سجےگا
اوپرسےحالات بالکل الٹ ہیں محکموں کی اندرونی لڑاٸی، مشرق اورمغرب میں مخالف سوچ، سیاسی بے چینی اورنازک معیشت

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

نور اللہ ترین جو پانچ مہینوں سے زیادہ حکومت سندھ اور سندھ پولیس کی جعلی ایف آٸی آرز میں قید ہے۔
ریارست مسلسل پشتون حقوق اور ان پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھانے والوں پر ظلم اور بربریت کر رہی ہے۔

نور اللہ ترین جو پانچ مہینوں سے زیادہ حکومت سندھ اور سندھ پولیس کی جعلی ایف آٸی آرز میں قید ہے۔ ریارست مسلسل پشتون حقوق اور ان پر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھانے والوں پر ظلم اور بربریت کر رہی ہے۔ #StopStateTerrorism #FreeNoorullahTareen
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

آج چارسدہ میں ایمل ولی خان سے کی کی والدہ اور بزرگ مزدورکسان تحریک رستم خان کی وفات پر ان کے گھر والوں سے فاتحہ اور تعزیت کی۔

آج چارسدہ میں ایمل ولی خان سے کی کی والدہ اور بزرگ مزدورکسان تحریک رستم خان کی وفات پر ان کے گھر والوں سے فاتحہ اور تعزیت کی۔ #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامہ کا سابقہ فاٹا کے طلباء کے ساتھ رویہ انتہاٸی قابل مذمت ہے۔
ان کے تمام seats کو واپس دیا جاٸے
جو فیس پہلے معاف تھی اسے مزید معاف رکھا جاٸے
طلباء کے لیے مزید مشکلات پیدا نہ کی جاٸے

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی انتظامہ کا سابقہ فاٹا کے طلباء کے ساتھ رویہ انتہاٸی قابل مذمت ہے۔ ان کے تمام seats کو واپس دیا جاٸے جو فیس پہلے معاف تھی اسے مزید معاف رکھا جاٸے طلباء کے لیے مزید مشکلات پیدا نہ کی جاٸے #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

فیض اور عاصم گروپ میں کانٹے دار مقابلہ جاری دونوں مورچوں سے اگلے چند دنوں تک اپنے مہروں کے ذریعے ایک دوسرے پر ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے حملے جاری رہے گے
گٹر کا دھکن اڑ چکا ہے مزید گندگی باہر آۓ گی

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

اس وقت سیاسی میدان میں جو کچڑی پک رہی ہے اس کی بنیادی وجہ مفادات اور اقتدار کے حصول کاسرکس ہے۔
نظریاتی اور اصولی سیاست کا مکمل جنازہ نکل چکا ہے
حقیقت میں پشتونخوا صوبےکو مکمل طور پر TTP کے حوالے کیا جا چکا ہے

account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

آج پشاور میں محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کی عیادت کی۔ یاد رہے شمالی وزیرستان میں الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے پر سیکورٹی فورسز نے ان پر سیدھا فاٸرنگ کی تھی جس میں محسن داوڑ کے کٸ ورکر شہید اور زخمی ہوٸے۔

آج پشاور میں محسن داوڑ اور ان کے ساتھیوں کی عیادت کی۔ یاد رہے شمالی وزیرستان میں الیکشن دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے پر سیکورٹی فورسز نے ان پر سیدھا فاٸرنگ کی تھی جس میں محسن داوڑ کے کٸ ورکر شہید اور زخمی ہوٸے۔ #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

میران شاہ شمالی وزیرستان پولیس اور ایف سی کی جانب سے محسن داوڈ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلانا انتحاٸی بزدلانہ اور شرمناک واقع ہے۔ محسن داوڈ زخمی ہے۔ ریاستی فاشزم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔

میران شاہ شمالی وزیرستان پولیس اور ایف سی کی جانب سے محسن داوڈ اور ساتھیوں پر سیدھی گولیاں چلانا انتحاٸی بزدلانہ اور شرمناک واقع ہے۔ محسن داوڈ زخمی ہے۔ ریاستی فاشزم اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ #StopStateTerrorism
account_circle
Ali Wazir(@Aliwazirna50) 's Twitter Profile Photo

آج وزیرستان کے لوگوں کی استقامت کو سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے خوف کوشکست دی ایک دن پہلے جب ہم نے ریلی کا اعلان کیا تو ریلی کے راستے میں کل دھماکہ کیا اور آج جیسے ہی ریلی نکلنے کے لیے تیار ہوٸی تو راستے میں ایک اوردھماکہ کیا گیاجس سے دو پولیس والے زخمی ہوۓ


آج وزیرستان کے لوگوں کی استقامت کو سلام پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے خوف کوشکست دی ایک دن پہلے جب ہم نے ریلی کا اعلان کیا تو ریلی کے راستے میں کل دھماکہ کیا اور آج جیسے ہی ریلی نکلنے کے لیے تیار ہوٸی تو راستے میں ایک اوردھماکہ کیا گیاجس سے دو پولیس والے زخمی ہوۓ #NA42 #PK109 #PK110
account_circle