Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profileg
Maryam Mazhar

@__Maryam_M

I don't care what other people think of Me ,I Enjoy My Life with My own rules.
Pakistan is My identity🇵🇰 | views are personal |

ID:1005361167722860545

calendar_today09-06-2018 08:09:15

16,9K Tweets

12,8K Followers

410 Following

Follow People
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

یہ بیہودگی نا کریں اور لچر زبان استعمال نا کریں تو کیا کریں؟صوبہ مقروض،نا سکول موجود نا ہسپتال،نا انفراسٹرکچر کا نام ونشان
خیبر پختونخواہ کا سیکرٹریٹ جل رہا ہے اور یہ 'نیرو' کرکٹ کھیل رہا ہے
کام کرنے کے لیے قابلیت اور صلاحیت تو ہے نہیں تو پھر موجیں ہی ماریں گے

account_circle
🦉🦉(@Info_Balochistn) 's Twitter Profile Photo

Two labourers belonging to the province have been killed by unknown armed assailants in Srnkan Balicha area of the district

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

پورے پاکستان میں اگر کوئی حکومت کام کرتی نظرآرہی ہے تو وہ پنجاب میں 'مریم نوازشریف' کی حکومت ہے مریم نواز کی حکومت کا کوئی بھی پراجیکٹ فائل میں نہیں ہے گراؤنڈ میں اس پر کام ہوتا نظرآئیگا ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

یہ بات 👏

اس وقت پورے پاکستان کا ایک ہی مسئلہ ہے کہ مریم نوازکیا پہن رہی ہیں؟مریم نواز کھڑی کیسے ہیں، وہ بیٹھی کیسے ہیں؟؟ ہے توکارکردگی پر بات کرو مریم نواز نے 2 ماہ میں پنجاب کو کیا دیا اور باقی صوبوں نے کیا دیا اس پر بات کریں ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کیبپریس کانفرنس

گنڈاپور صاحب کے پاس کارکردگی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ ست مقابلہ کرنےکےلیے کچھ نہیں ہے اس لیےگھٹیا زبان استعمال کررہے ہیں چیلنج کرتی ہوں وزیراعلی کےپی کے ایک منصوبہ بتادیں جوkpk کی عوام کےلیےکیا ہو

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

کےپی کے کو ایساCMملا ہےجسکا حلیہ غنڈوں جیسا زبان بدمعاشوں جیسی ہے وزیراعلی kpk کے گھر کی خواتین سے دلی ہمدردی ہے جسطرح کی زبان گنڈاپور صاحب خواتین کےلیے استعمال کرتےہیں ﷲ انکی والدہ صاحبہ بیگم اور بہن بیٹیوں کو صبردے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا CMصاحبہ کےپولیس یونیفارم پہننےپر تنقیدکرنےوالوں کوسخت جواب

مریم نواز نےپولیس یونیفارم پہن کرپنجاب پولیس کی عزت اوروقار میں اضافہ کیاہے،مریم نواز پاکستان کی خواتین کےلیےرول ماڈل ہیں،اس عمل پرجلنےاورسڑنےکی ضرورت نہیں تنقیدکرنے والوں کو ﷲ صبر دے

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

جل گیا برنال لگائیں
کٹ گیا برنال لگائیں
اسمبلی میں کٹ پڑنے کا ڈرامہ کرکے پٹیاں باندھ کے پائیوڈین فیملی کے جوکرز،جوکر کون لگ رہا ہے،صاف ظاہر ہے

جل گیا برنال لگائیں کٹ گیا برنال لگائیں اسمبلی میں کٹ پڑنے کا ڈرامہ کرکے پٹیاں باندھ کے پائیوڈین فیملی کے جوکرز،جوکر کون لگ رہا ہے،صاف ظاہر ہے
account_circle
Bushra Rajpoot(@Bushra_mRajpoot) 's Twitter Profile Photo

اپنی بیٹیوں پر اعتماد کیجیے، اُن کے ساتھ کھڑے ہوں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

اپنی بیٹیوں پر اعتماد کیجیے، اُن کے ساتھ کھڑے ہوں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا پولیس کی وردی میں پاسنگ اوٹ تقریب میں شرکت کرکے خواتین پولیس افسران کو مضبوط اور بااختیار کرنے کے عزم کا اعادہ
بے شک تمام طاقتوں کا مالک خدا تعالی ہیں اور وہ بہتر انصاف فرمانے والے ہیں

account_circle
اصلاح(@correction7474) 's Twitter Profile Photo

جس دن تمہیں قرآن سمجھ میں آ گیا اس دن نہ تمہارا کوئی مسلک ہوگا اور نہ تمہارا کوئی فرقہ۔

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کنٹرول کرنا صوبائی حکومتوں کی زمہ داری ہے اور صرف پنجاب میں مریم نواز صاحبہ کررہی ہیں ن لیگ کا ووٹر نکلا کیونکہ اس نے دیکھا ایک چیف منسٹرآئی ہے جو انکےلیے کام کررہی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز عام آدمی کو مہنگائی کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑے گی عام آدمی کو ریلیف دینا ہی مریم نواز کا ویژن ہےدو مہینے میں 20کلو آٹے کی قیمت میں 800روپے کی کمی ہوئی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

کاروباری لوگ ہمیں جس شخص کیساتھ بٹھانا چاہتے ہیں ان کا کام ہی اس ملک میں افراتفری پھیلانا ہےآگ لگانا ہے اس ملک کو آگے بڑھنے نہیں دینا اس سے کیا بات کریں جو اب بھی جیل سے بیٹھ کر پاکستان کو سری لنکا بنانا چاہتاہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

عام آدمی کو ریلیف دینا وزیراعلی مریم نواز کا ویژن ہے سستی روٹی پورےپاکستان کو بھولی ہوئی تھی وزیراعلی مریم نواز عام آدمی کے ایشوز پر توجہ دے رہی ہیں ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Sehrish Qamar Malik(@SehrishShakel) 's Twitter Profile Photo

Azma Zahid Bokhari مسلم لیگ ن کی جاندار آواز، مخالفین کو دن میں تارے دکھانے والی ہماری بہن عظمی بخاری کو وزارت کے قلمدان سنبھالنے ہر مبارک باد دی۔
جہاں آپ جماعت کا اثاثہ ہیں وہاں ہی ورکرز اور جونیئرز کو ہمیشہ خندہ پیشانی سے ملتی ہیں۔

account_circle