Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profileg
Azma Zahid Bokhari done

@AzmaBokhariPMLN

Secretary Information #PMLN Punjab| MPA | Firm believer of Rule of Law & Constitutionalism. #Pakistan is my identity. | FB&IG: AzmaBokhariPMLN

ID:963727949773066240

linkhttp://pmlnpunjab.org calendar_today14-02-2018 10:53:43

13,0K Tweets

595,2K Followers

968 Following

Follow People
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

طالبان میں شاید عمران خان کی جماعت سے زیادہ اخلاقیات موجود ہے کم ازکم جو کرتے ہیں اون تو کرتے ہیں یہ کرتے بھی ہیں مانتے بھی نہیں ،وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

صحافی :ایک سال گزرگیا 9مئی کے ملزمان کوسزائیں نہیں ہوئیں کیا ریاست اتنی کمزور ہو چکی ہے؟

وزیراطلاعات عظمی بخاری: ریاست کو بھونڈ لڑے ہوئے ہیں ریاست جب کوئی کام کرنےلگتی ہے بھونڈ لڑجاتے ہیں شاید یہی وجہ ہے 🤷‍♀️

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

9مئی کے آدھےملزمان سینیٹرز ہیں باقی MNA,MPA ہیں انہیں گھر بیٹھے ضمانتیں مل جاتی ہے زرتاج گل عدالت میں ایسے پیش ہوتی ہیں جیسے ملزمہ نہیں ہیں کیٹ واک میں آئی ہیں سسٹم کو لڑے ہوئے ہیں سپرے کرنا پڑنا ہے، وزیراطلاعات عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

رؤف حسن نے اپنی پریس کانفرنس میں باقاعدہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے کی بات کی رؤف حسن خدا کا خوف کریں ملک کے ٹکڑے کرنے کی صوبوں کو ایک دوسرے کیخلاف کھڑا کرنےکی بات کرتےہین اور پھر معصوم بن جاتے ہیں زین قریشی نے بھی بھانڈا پھوڑدیا کہ عمران خان کی مرضی کےبغیرکچھ نہیں ہوتا، عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

عمران خان By Nature ایک فتنہ ہے تشدد اور انتشار اس کی پرسنلٹی کا حصہ ہےبدقسمتی ہے اس سے سیاست تو افیکٹ ہوئی اب ہمارا ملک افیکٹ ہورہا ہے ان کے ذہن میں ایک اور 9مئی کا پلان ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی پریس کانفرنس

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

زہریلے آرٹیکل صرف عمران خان کےہی کیوں چھپتےہے 9مئی صرف عمران خان کی پارٹی نےہی کیوں کیا،اب کمیشن اس بات پر بنائیں کی عمران خان ملک دشمنی کیوں کررہاہے؟ انقلاب کا فارمولہ صرف یہ ہے کہ عمران خان کو گود لےلیاجائے اور NRO دے دیا جائے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

1971جب پاکستان کے دوٹکڑے ہوئےتھےاسکو گلیمرائز کرکےاپنی سیاست چمکانے کی کوشش کی جارہی ہے حمودالرحمان کمیشن کی رپورٹ ہفتے پہلےتو نہیں آئی لیکن اپنی مرضی کی سٹوری پلانٹ کرکے اس وقت صرف نفرت پھیلانا ایجنڈا ہے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ہمارا فوکس صرف عوام کو ریلیف دینا ہےدوسری طرف فتنہ فساد پارٹی ہے جسکا خمیر ہی فساد فتنے اور دہشتگردی سے شروع ہوتا ہے اور وہیں ختم ہوتا ہے پیٹرول کی قیمت میں کمی سے آٹے کی قیمت میں کمی کا سن کر سیاسی مخالفین میں سوگ کا عالم ہوتا ہے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

حکومت پنجاب کے بارے میں یہ فیک نوٹیفکیشن زیر گردش ہے،جس کی سختی سے تردید کی جاتی ہے،کسی ہسپتال کا نام نہیں بدلا جارہا

حکومت پنجاب کے بارے میں یہ فیک نوٹیفکیشن زیر گردش ہے،جس کی سختی سے تردید کی جاتی ہے،کسی ہسپتال کا نام نہیں بدلا جارہا
account_circle
Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

محترمہ وزیراعلی نے جس پیار کے ساتھ بچوں سے گفتگو کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا، وہ دیکھنے لائق ہے۔

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

حکمران تو ایسے ہوتے ہیں،خود پیاسی رہیں اپنے حصہ کا مشروب بھی گود میں بیٹھی “بچی” کو دے دیا،
جب پیچھلی سیٹس پر بیٹھی بچیوں نے “وزیراعلی صاحبہ” کا یہ انداز دیکھا تو خود اپنے مشروب “مریم نواز” کو آفر کیے دیکھیں “وزیراعلی صاحبہ” نے کیسے انکی محبت کا جواب دیا۔

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

تم نے چھینا ہم نے واپس لے لیا
بے شک 'نواز شریف' کو مائنس کرنے والے سارے نامراد اور ناکام ہی رہے-
'مولے نوں مولا نا مارے تو مولا نہیں مردا'

account_circle
Samar Haroon Bilour(@SamarHBilour) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا میں گندم خریداری مہم بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ مہم میں اقرباء پروری عروج پر ہے، گوداموں پر من پسند افراد کو تعینات کیاجارہا ہے تو دوسری جانب کسان بھی محکمہ خوراک پر پیسے لینے کے الزامات لگارہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اب تک خزانے کو 5 ارب سے اوپر کا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

اسکو کہتے ہیں لیڈر،ایسا ہوتا ہے لیڈر
شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے
جیو نواز شریف

اسکو کہتے ہیں لیڈر،ایسا ہوتا ہے لیڈر شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے جیو نواز شریف #یوم_تکبیر
account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

چیلنج کررہی ہوں kpk کے وزیراعلی کے بیانات نکال لیں 'مار دوں گا ،چھوڑوں گا نہیں، بغاوت کروں گا' ان کے ترجمان آئینگےتو 'مریم نواز نے کیا پہنا ،مریم نواز نے میٹنگ میں لیٹ ہو گی مریم نوازنےیہ کیا' یہ گفتگو سننےکوملےگی kpkکی عوام کےلیےکیاکیا یہ سننےکو کبھی نہیں ملا، عظمی بخاری

account_circle