Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profileg
Azma Zahid Bokhari

@AzmaBokhariPMLN

Information and Culture Minister of Punjab #PMLN | MPA | #Pakistan . FB&IG: @AzmaBokhariPMLN

ID:963727949773066240

linkhttp://pmlnpunjab.org calendar_today14-02-2018 10:53:43

17,7K Tweets

668,8K Followers

1,1K Following

Follow People
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

اوپر ڈرون چلتا ہے
نیچے(لانگ مارچ کی) اوقات دیکھاتا ہے 😂

اتنا بڑا لانگ مارچ ہے کہ اپنے ہی پرانے جلسے کی تصویر شئیر کرنا پڑی اس سے اندازہ لگائیں اوریجنل فوٹیج تک نہیں ہے

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

کیا PTI میں کوئی بچا ہے جسکے پاس دل و دماغ ہو ؟؟ جس کو لاشوں کو بیچنے کا لاشوں پہ سیاست کرنےکا شوق نہ ہو ؟ صدف ایک محنتی اور بہادر صحافی تھی وہ ہے جو اپنی پروفیشنل ڈیوٹی کرتے ہوئے شہید ہوئی ہےاسکی شہادت کو حقیقی آزادی کے لیےاستعمال کرنا تکلیف دہ ہے ، عظمی بخاری

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

۔۔۔ جس کے لیے یہ بیتاب ہے۔ وزیر اعظم کو اپنی تمام تر توجہ عوامی خدمت پر مرکوز رکھنی چاہیے۔

3/3

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

۔۔۔ بتانا پڑا جس کا جواب یہ اتنے دن گزرنے کے بعد بھی نہیں دے سکا۔ اسی لیے اس کا سارا زور حسبِ عادت صرف گالی گلوچ تک محدود ہے۔
میں نے شہباز شریف سے کہ دیا ہے کہ یہ ۲۰۰۰ کا جتھہ لے آئے یا ۲۰۰۰۰ کا، نہ اس فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی اسے کوئی فیس-سیونگ دینی ہے۔۔۔2/3

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا۔ عوام کی لا تعالقی کی وجہ وہ شر انگیز جھوٹ ہیں جن کا کچا چٹھہ قوم کے سامنے آ چکا ہے۔ اس نے ایک کے بعد ایک جھوٹ اتنی بے دردی اور ڈھٹائی سے بولا کہ ڈی جی آئی ایس آئی کو مجبوراً اپنی خاموشی توڑ کر قوم کو سچ۔۔۔1/3

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

نئے انتخابات کب ہونگے ؟؟؟ رہنما مسلم لیگ ن عظمی بخاری نے بتا دیا 👇

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ووٹ کو عزت ہی ملی ہے جو عمران خان کو جواب ملا ہے عمران خان اتنا بڑا جھوٹا اور فتنہ ہے کہ دو ڈی جیز کو خود کر پریس کانفرنس کرنا پڑی ، اب اپنی فکر کرو 'تیرا کیا ہو گا کالیا'، رہنما ن لیگ عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں ڈاکو راج میں فرح گوگی پاک صاف ہو کر نکلی ہے پنکی پیرنی کو کلین چٹ دلائی ہےعمران خان کے کیسز میں فٹافٹ کلین چٹیں مل رہی ہیں اس کو کہتے ہیں NRO ,اربوں کہ ڈکیتیاں تو کیں لیکن عمران خان اتنا چھوٹا لیڈر ہےکہ تک نہیں چھوڑی ، عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

اگر سارے نیوے نیوے ہوکر نکل جائینگے تو کیسے آئیگا انقلاب کون لائے گا، پرامن احتجاج ہو گا تو ویلکم کرے گے لیکن بنگش صاحب نے اعتراف کیا Guns لیکر آرہے ہیں کیا اسلام آباد فتح کرنےآرہے ہیں ؟؟ guns لانے کا شوق مہنگا پڑے گا ، رہنما ن لیگ عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

رہنما ن لیگ عظمی بخاری کا فرخ حبیب سے سوال

اتنا بڑا مارچ ہورہا ہے ملک کو حقیقی آزادی دلانے نکلے ہیں آپ میں سے کتنوں کی فیملیز اس مارچ میں شرکت کررہی ہے ؟؟

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نےکہا تھا 10لاکھ لوگ لیکر نکلیں گے ڈرون کیمروں نے قلعی کھول دی کتنے لاکھ لوگ نکلے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں پوری قوم میرےساتھ کھڑی ہے اس کانفیڈنس کو داد دینا چاہتی ہوں ،عمران خان حقیقی آزادی دلوا رہے ہیں لیکن اپنے گھر والے گھر بیٹھے ہیں، رہنما ن لیگ عظمی بخاری

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

پرامن احتجاج شوق سے کریں لیکن خونریزی کرانا چاہتے ہیں تو وہ نہیں ہونے دینگے پی ٹی آئی کے لیے رانا ثناءﷲ کلا ای کافی اے ، رہنما ن لیگ عظمی بخاری

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

لیں جی وائس آف امریکہ بھی بک گیا،ڈرون فوٹیج کے ذریعے لاکھوں کا مجمع کامونکی کا دیکھا دیا

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

یہ خاتون قابل رشک ہے،اپنی محنت سے آگے بڑھنے والی،ڈیوٹی کے دوران شہید ہوئی،کسی کو ترس نہیں آیا اس غریب پہ،پرائیڈ آف پرفارمنس کی حقدار یہ ہے،جو بغیر کسی ایجنڈے کے کام کرتے ہیں،ویسے سنا ہے یہ بیچاری صرف 5 کلومیٹر بھاگتی رہی،جب مرد بھی تھک گئے تھے😢😢

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

خاتون رپورٹر صدف کا خون کس کے سر ہے ؟ کیا اس صحافی کے لیے بھی انصاف مانگا جائے گا ؟؟ ، رہنما ن لیگ عظمی بخاری

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

خاتون رپورٹر صحافی صدف نعیم کو عمران خان کے گارڈز نے کنٹینر سےدھکا دیا اور وہ نیچے آکر شہید ہوگئیں کنٹینر کے نیچے آنے کے بعد عمران خان کے گارڈوں نے بجائے صدف کو بچانے کے کیمرہ مینوں کو مارنا شروع کردیا تاکہ عمران خان کے کنٹینر کی وڈیو نہ بن سکے
صدف نعیم کے ساتھ رپورٹر افضل سیال

account_circle